dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی کی تین عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکیل…

حامد رضا

تحریک انصاف کی اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کیا کہ 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے۔ میڈیا سے…

امریکا ، سعودیہ اور امارات سمیت 7 ممالک سے مزید 52 پاکستانیوں کو نکال دیا گیا

امریکا اور سعودی عرب سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا گیا ، بیدخل کئے جانیوالوں میں سے 3 کو کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار جبکہ دیگر کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی۔  امیگریشن ذرائع…

بہاولپور،دھند کے باعث ٹریلر کی کار کو ٹکر،5افراد جاں بحق

بہاولپورمیں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث ٹریلر کی کار کو ٹکرکے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ حادثہ اڈہ مسافر خانہ کے قریب پیش آیا، حادثے کے بعد ٹریلر کار پر الٹ گیا،زخمیوں کو ہسپتال منتقل…

کیسز کے فیصلے عدالتوں نے کرنا ہیں حکومت نے نہیں،قیصر احمد شیخ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ کیسز کے فیصلے عدالتوں نے کرنا ہیں حکومت نے نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’کوئسچن آوور‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ2 مرتبہ…

190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا ، وکیل بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا۔ وکیل بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ عدالتی عملہ نے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے…

رول آف لا کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ رول آف لا کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے…

20 جنوری پر نظریں جمانے والی پی ٹی آئی کو مایوسی ہو گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

کراچی: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہاں آپ مولا جٹ کی سیاست کر رہے تھے اور اب کشکول لے کر کھڑے ہو گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سے…

القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہے میڈیا کو جا کر دیکھنا چاہیے،خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں جمع نہیں کرائے گئے ،یہ عوام اور سرکار کا پیسہ تھا ،القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہے میڈیا کو جا کر دیکھنا چاہیے۔ سیالکوٹ میں…

شمالی وزیرستان میں2مختلف کارروائیاں ،9خارجی ہلاک،4 زخمی حالت میں گرفتار

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2مختلف کارروائیوں کے دوران 9خارجی ہلاک ہوگئے جبکہ 4 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دوسلی میں آپریشن کے دوران 6خارجی ہلاک، 2زخمی حالت میں گرفتارکرلئے گئے…