dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عدالتوں میں جائیں، جہاں آپ کو ریلیف ملنا ہو گا ملے گا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عدالتوں میں جائیں جہاں آپ کو ریلیف ملنا ہو گا تو مل جائے گا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

ریاست ہے تو سیاست ہے، سب کو بلاتفریق دہشت گردی کیخلاف یک جا ہونا ہو گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے، ریاست ہے تو سیاست بھی ہے، عوام اور فوج کے درمیان رشتہ ختم کرنے کا بیانیہ بیرون ملک سے مخصوص ایجنڈے کے ذریعے…

مہنگی بجلی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

سابق صوبائی وزیر و صنعت کار ایس ایم تنویرکا کہنا ہے کہ مارچ یااپریل میں بجلی کی قیمت کم کی جائے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈران ملک کو بچانے کیلئے دنیا میں ہر جگہ جارہے…

اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں ہے، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے اووو اووو والا احتجاج پسند نہیں ہے، ایسے تو گیدڑ کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ مجھے میری پارٹی کہے گی…

پنجاب میں جنگلی حیات کے تحفظ کے قانون میں ترامیم کی منظوری

لاہور: پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے جنگلی حیات کے تحفظ کے قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ پنجاب میں جنگلی جانوروں پر تشدد، قبضہ اور دیگر جرائم پر کارروائی کے لیے عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔…

پی ٹی آئی دور میں نوجوانوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم تھمائے گئے، عظمیٰ بخاری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور میں نوجوانوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم تھمائے گئے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سائبر کرائم

اسلام آباد ( زاہد گشکوری) سرکاری اعداد وشمار سے انکشاف ہوا ہے کہ 2020 سے 2024 تک 5713 سائبر کرائم سے متعلق کیسز عدالتوں میں گئے ہیں۔ سرکاری دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ پانچ سال میں سائبر کرائم کیسز…

مریم نواز کی آذربائیجان کے سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آذربائیجان کے سفیر کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی روابط، ثقافتی تبادلوں…

بھارتی بورڈ نے فیملیز کو ٹور پر ساتھ لے جانے کے معاملے پر سخت کارروائی کا عندیہ

بھارتی کھلاڑیوں کی مسلسل خراب کارکردگی اور شکستوں کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے فیملیز کو ٹور پر ساتھ لے جانے کے معاملے پر سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کورونا وائرس کے موقع پر ختم کیا…

توشہ خانہ ٹو کیس

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے نئی 3 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ فاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)…