dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جنوری 2025 کے دوران 3 ارب ڈالرز ترسیلات زر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جنوری 2025 کے دوران 3 ارب ڈالرزترسیلات زر موصول ہوئیں۔ اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال مجموعی طور پر 20ارب80کروڑ ڈالرز ترسیلات زر موصول ہوئیں،پچھلے مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال…

تجاوزات خاتمے کی مہم سے متاثرہ بے روزگار افراد کی بحالی کا فیصلہ

تجاوزات کے خاتمے کی مہم سے متاثرہ بے روزگار افراد کی بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متاثرہ چھوٹے کاروبار کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ…

خاتون مداح مرنے سے قبل اربوں روپے کی جائیداد سنجے دت کے نام کرگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی ایک خاتون مداح نے اپنی موت سے قبل اربوں روپے مالیت کی جائیداد ان کے نام کر دی، جس کی خبر سامنے آتے ہی سب حیران رہ گئے۔عام…

کیا ہانیہ عامر بالی ووڈ میں کام کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

لندن (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے لب کشائی کر دی۔حال ہی میں اداکارہ نے لندن میں ہونے والے فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ناصرف…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کیلئے 6 ججز کے ناموں کی منظوری دیدی گئی ۔ اعلامیہ کے مطابق جسٹس محمد ہاشم کاکڑ، جسٹس محمد شفیع صدیقی،جسٹس صلاح الدین پنہور، جسٹس…

کویت کا یوم آزادی، پاکستانی ایسوسی ایشن کی تقریب میں گورنر فروانیہ کی شرکت

کویت کے یوم آزادی پر پاکستانی ایسوسی ایشن نے تقریب کا انعقاد کیا۔ جس میں گورنر فروانیہ الشیخ عذبی الناصر الصباح نے خصوصی شرکت کی۔ کویت پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر ایسوسی ایشن جناب رانا اعجاز…

دسمبر 2024:موبائلز فونز کی درآمدات میں 9.10 فیصد کمی

دسمبر 2024 کے دوران موبائلز فونز کی درآمدات میں 9.10 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ ادارہ برائےشماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 45.4 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ دسمبر 2023 میں 49.9ارب روپے مالیت…

نریندر مودی کا ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفر

بھارتی وزیراعظم نے دورہ پیرس کے دوران ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود میں سفرکیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے خصوصی طیارے کے ذریعے نیو دہلی سے پیرس تک کا سفر کیا،مودی کا طیارہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے اضافے کے بعد…

ٹیکس چھوٹ

اسلام آباد ( زاہد گشکوری، مجاہد حسین، ابوبکرخان ) نجی بجلی گھروں کے مالکان کو 170 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ اور ملک میں سالانہ کھربوں روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ جنرل پرویز مشرف اور شوکت عزیز…