dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گورنر خیبر پختونخوا نے ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد کر دیا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد کر دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حکومت سے بل میں ترامیم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کا بل بنیادی حقوق کی خلاف…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا میں سرکاری جامعات کی چانسلرشپ گورنر سے وزیر اعلیٰ کو منتقل کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا میں یونیورسٹیز ایکٹ میں ترمیم کے بعد وزیراعلیٰ کو چانسلر کے اختیارات منتقل کرنے کے لئے مراسلہ بھجوا دیا گیا۔ مراسلے میں…

وزیر اعلیٰ سندھ کی فرنچ کمپنیز کو سرماریہ کاری کی دعوت

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فرنچ کمپنیز کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرانسیسی سفیر نے ملاقات کی۔ جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…

اللہ کرے ہم پھر ٹیک آف کر سکیں، نواز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کرے ہم پھر ٹیک آف کر سکیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین پنجاب…

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب ہائیکورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد…

ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنا غلط اور پاگل پن ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے محکمے کو کام سے روکنے کے عدالتی فیصلے کو پاگل پن قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جج کا ایلون مسک کے محکمے کو روکنا 100…

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب طیب ایردوان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف رداری نے دورہ پرتگال کے دوران ترکیہ میں مختصر قیام کیا، صدر مملکت…

متنازعہ پیکا ایکٹ، سندھ ہائی کورٹ کا وفاقی حکومت کو نوٹس

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے متنازعہ پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں متنازعہ پیکا ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس شفیع صدیقی نے کہا کہ 2…

نئے ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔ اجلاس…

سپریم کورٹ میں سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس، وکلا کی غیر حاضری، عدالت برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں وکلا کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کیس سماعت ہوئی۔ وکیل…