dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب،ایک ہفتے میں 21 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

گزشتہ ہفتے سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے 21 ہزار 477 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری…

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کو مسترد کر دیا

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان کو سختی سے مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے سے متعلق اسرائیلی بیان کو مسترد کیا گیا۔ سعودی…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خارجی ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 خارجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن…

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 344.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 316.16 اور18 قیراط 258.67 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی…

وزیر اعظم کل 2 روزہ سرکاری دورے پر یو اے ای روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف 10 فروری کو 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف دورہ متحدہ عرب…

پاکستان کی پہلی گورننس ریفارمز رپورٹ کا اجرا

اسلام آباد: ورلڈ اکنامک فورم کے “نیو اکانومی اینڈ سوسائٹیز پلیٹ فارم” کا کنٹری پارٹنر انسٹی ٹیوٹ “مشعل پاکستان” نے باضابطہ طور پر پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 کا اجرا کر دیا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی رپورٹ شمار کی جاتی…

کراچی کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بلدیہ عظمیٰ کی تمام پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارکنگ سائٹس مفت کرنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا…

عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

مردان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے…

شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے صوابی جلسے میں قیادت کے سلوک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قیادت میرے آنے پر ناخوش تھی تو پہلے بتا دیتی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیر افضل مروت…

پولیو وائرس

این ای او سی نے ملک کے 21 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ این ای سی او حکام کے مطابق اسلام آباد، چارسدہ، پشاور، صوابی ، ٹانک، بہاولپور ، مظفر آباد، لاہور، ملتان، رحیم…