dhanaknews
چیمپیئنز ٹرافی، آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء ٹورنامنٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی ہے، ذرائع کے مطابق وفاقی…
پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایات جاری کر دیں
پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایات جاری کر دیں۔ پی اے اے نے نوٹم جاری کیا ہے جس پر ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے طیاروں کے کپتانوں کو نئی ہدایات دی گئی ہیں۔ نوٹم…
امیتابھ بچن کے نئے ایکس پیغام نے صارفین کو پریشان کر دیا
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ایکس پر نیا پیغام صارفین کو پریشان کردیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور لیجنڈری اداکار امیتابھ نے ایکس پر نیا پیغام شیئر کیا۔ امیتابھ بچن نے…
پی ٹی آئی آج احتجاج اور فساد کی سیاست کر رہی ہے، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج احتجاج اور فساد کی سیاست کررہی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی آج احتجاج اور فساد کی سیاست کررہی ہے، چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہو گیا، پلیئنگ الیون کا بھی اعلان
سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان بھی کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیو زی…
پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی کارکنوں سمیت گرفتار
ملتان میں پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی کو کارکنوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی اور کو کارکنوں کو گرفتارکیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی…
26 نومبر احتجاج کیس، عدالت کا بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر سے متعلق مقدمات میں بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی اور وکیل سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ بشریٰ بی بی کو راولپنڈی میں درج مقدمات میں شامل تفتیش کرنے…
سیاحت کے فروغ کیلئے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا آغاز ہو گیا
سندھ حکومت نے سیاحت کے فروغ کیلئے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا افتتاح کر دیا۔ تھر ڈیزرٹ ٹرین کراچی سے براستہ حیدرآباد، میرپور خاص اور پاک بھارت سرحدی علاقے تک جائے گی۔ سفر کے دوران سیاح کراچی، حیدر آباد، میرپور…
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردی میں ملوث
سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرکے دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے چھ فروری کو شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے دتہ خیل میں آپریشن…
سعودی عرب میں رمضان کے چاند کی پیدائش 28 فروری کی رات ہو گی، ماہر فلکیات
امت مسلمہ کو شعبان کے مہینے کے بعد رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا انتظار ہوتا ہے، سعودی عرب ماہ رمضان کا آغاز یکم مارچ سے ہونے کی توقع ہے۔ ماہرین فلکیات نے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کرتے…