dhanaknews
بشریٰ بی بی کے وکلاء نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست
بشریٰ بی بی نے ایک اور مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ بشریٰ بی بی کے وکلا نے گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کی عدالت میں 26 نومبر کو پی ٹی آئی کے…
دوران سروس انتقال کرنے والے سرکاری ملازم کے فیملی ممبر کو سرکاری ملازمت
وزیراعظم معاونت پیکج کے تحت سروس کے دوران انتقال کرنے والے سرکاری ملازم کے ایک فیملی ممبر کو سرکاری ملازمت کی دی گئی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے با…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں سردی…
ٹرمپ نے جوبائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدرجو بائیڈن کوانٹیلی جنس بریفنگز نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ…
چیف جسٹس کے 100 دن مکمل، 8174 مقدمات کا فیصلہ
چیف جسٹس یحیی آفریدی پہلے 100 دن مکمل ہوگئے، سپریم کورٹ کے زیر التوا مقدمات میں 3 ہزار کی بڑی کمی آ گئی، سپریم کورٹ نے 8174 مقدمات کا فیصلہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی پہلے 100…
لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز تعینات، نوٹیفکیشن جاری
لاہور ہائیکورٹ میں 9 ایڈیشنل ججز تعینات، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ججز کی تقرریاں آئین کے آرٹیکل 197 اور 175-A کے تحت کی گئیں،لاہور ہائیکورٹ میں نئے ججز کی مدت ملازمت ایک سال ہو…
حماس کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کااعلان
حماس کے القسام بریگیڈ کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کااعلان کردیا۔ اسرائیل 3 یرغمالیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کرے گا، 18 فلسطینی قیدی ایسے ہیں عمرقید کی سزا بھگت رہے تھے۔ 54دیگرقیدیوں کو بھی طویل عرصے…
اگلے ہفتے کئی ممالک پر ٹیرف نافذ کرنے کااعلان کرینگے، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے کئی ممالک پرجوابی ٹیرف نافذکرنے کااعلان کریں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی مصنوعات پرزیادہ ٹیکس لگانے والے ممالک پرجوابی ٹیکس لگائیں گے،روسی صدرولادیمیرپیوٹن سے بات چیت کرناچاہتے ہیں۔…
پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر وفاقی حکومت کا آج سوگ کا اعلان
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پروفاقی حکومت نے آج 8 فروری کو یوم سوگ منانے کا اعلان کررکھا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر ملک بھر میں آج سرکاری…
وفاقی وزیرمواصلات عبد العلیم خان سےوزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان کی ملاقات
وفاقی وزیرمواصلات عبد العلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان کی ترقی میں این ایچ اے کے کردار اور اس میں وسعت سے متعلق امور پر گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیرعلیم خان…