dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، 26 ویں ترمیم کو پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہی ختم کر سکتا ہے۔ جسٹس محمد مظہر نے ججز کے اختیارات…

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عمران خان کے دل میں کیا ہے اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ایک انٹرویو کے دوران علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے عمران خان کے ساتھ…

اسحٰق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور غزہ میں فلسطینیوں کی مسلسل حالت…

میکسیکو ، بس میں خوفناک آتشزدگی ، 44 مسافر جھلس کر ہلاک

میکسیکو میں ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 44 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسافر بس کینکن سے ٹیباسکو جا رہی تھی کہ اچانک بس میں آگ بھڑک اٹھی ، بس میں…

سعودی عرب

سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان سمیت 14 ممالک متاثر ہوں گے۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو…

ایلون مسک

امریکی عدالت کے جج پال اینجل میئر نے صدر ٹرمپ کے قریب سمجھے جانے والے ایلون مسک کی ٹیم کو حکومتی نظام تک رسائی سے روک دیا۔ جج پال اینجل میئر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کھربوں ڈالر کی…

جنید اکبر

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے صوابی جلسے میں عدم دلچسپی دکھانے والے پارٹی عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ تین دن کے اندر ایسے عہدیداروں کی…

راولپنڈی سے 205 افغان مہاجرین ملک بدر ، دیگر کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن

راولپنڈی سے 205 افغان شہریوں کو ملک بدر کرتے ہوئے دیگر مہاجرین کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ حکومت نے پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کے منصوبے کا…

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمال مغربی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ،…

ملک بھر میں ادویات سمیت ہر قسم صحت کی سہولیات مزید مہنگی

ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کے علاوہ صحت کی دیگر سہولیات بھی مزید مہنگی ہو گئیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری کے دوران صحت کی سہولیات 1.27 فیصد تک مہنگی ہوئیں ، میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں…