dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا…

ریلوے کا مزید 7 ٹرینیں نجی شعبے کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں نجی شعبے کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق جن ٹرینوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا ان میں ہزارہ، کراچی، بہاؤالدین زکریا اور سکھر ایکسپریس شامل ہیں۔ جبکہ…

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

کرک: خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ کرک کےعلاقے میر کلام بانڈہ میں سی ٹی ڈی اور پولیس…

اسلام آباد

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلاء کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہر…

پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ، کئی شہروں میں بارش کا امکان

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے ، اسلام آباد سمیت کئی مقامات پر بارش کی پیشگوئی ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال مغربی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا…

امریکی مصنوعات پر چین کے عائد کردہ ٹیرف کا اطلاق ہو گیا

امریکی مصنوعات پر چین کی جانب سے عائد 10 سے 15 فیصد ٹیرف کا اطلاق آج سے ہو گا۔ چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھرپور جواب دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ چینی وزارت…

لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جوڈیشل کمیشن نے 13 فروری تک نام طلب کرلئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں 4ایڈیشنل ججز ضلعی عدالتوں سے لئے جائیں گے،جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیوں کیلئے ممبران کمیشن کو…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہو گا،13نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج  شام 5بجے ہو گا جس کیلئے 13نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل 2024 اورپاکستان شہریت ایکٹ ترمیمی بل 2023ایجنڈے میں…

ایم کیو ایم میں کوئی اختلاف نہیں،مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم میں کوئی اختلاف نہیں ،پارٹی آئے روز مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل جو…

لاہور میں ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح ہو گیا

لاہور: ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح کر دیا گیا۔ 13 سے 23 فروری تک بچوں کی دلچسپی کے کھیل اور دیگر تفریحی تقریبات ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ہارس اینڈ کیٹل شو…