0

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5بجے ہو گا،13نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج  شام 5بجے ہو گا جس کیلئے 13نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔

انکم ٹیکس آرڈیننس 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،پاکستان ساحلی محافظین ترمیمی بل 2024 اورپاکستان شہریت ایکٹ ترمیمی بل 2023ایجنڈے میں شامل ہے۔

سول کورٹس ترمیمی بل 2024قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،سوات میں نئے گیس کنکشنز نہ دیئے جانے کیخلاف توجہ دلاؤنوٹس ایجنڈےکاحصہ ہے۔

اس کے علاوہ جنکوزکے ملازمین کے مسائل کے حوالے سے توجہ دلاؤنوٹس ایجنڈے میں شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply