dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت کیخلاف بڑا اقدام اٹھاتےہوئے پابندی کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ وائٹ ہاؤس نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت…

شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں ، رہائی اپنے مؤقف اور مقدمات کی پیروی سے مل سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس میں 509 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ…

بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ ، ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید ٹھنڈ برقرار ہے، ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و…

پرنس کریم سوگ

حکومت پاکستان نے اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر کل 8 فروری کو یوم سوگ کا اعلان کر دیا ، ملک بھر میں قومی پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔ پرنس کریم آغا خان 4…

ترک صدر طیب اردوان 12فروری کو پاکستان کا دورہ کرینگے

ترک صدر طیب اردوان کا 12 فروری کو پاکستان کا دورہ متوقع ہے جہاں وہ 13 فروری کو وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان ترکیہ ہائی لیول اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کے ساتویں اجلاس میں شریک ہونگے۔ دورہ کے دوران…

امریکہ میں40 سے زائد ملازمین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

امریکا میں 40 ہزار سے زائد وفاقی ملازمین نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی ملازمین کو مستعفیٰ ہونے کیلئے 9 دن کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ وفاقی ملازمین سے استعفیٰ…

پاناماکینال سے بغیرٹیکس گزرنے کی اجازت کا امریکی دعوی مسترد

پاناما کینال نے بغیرٹیکس گزرنے کی اجازت کا امریکی دعویٰ مسترد کردیا ہے۔ پاناما کے صدرنے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کی تردید کردی، صدرپاناما کے بیان کے بعد پاناما اورامریکا میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا…

لاہور میں 30 سال بعد ہارس اینڈ کیٹل شو منعقد کرنیکا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوز شریف کی ہدایت پر تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو لاہور میں 10 فروری سے شروع ہو گا، 30 سال بعد پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی۔ وزیراعلیٰ …

ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پرپابندی لگانے کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردیئے

امریکی صدرنےعالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پرپابندی لگانے کے ایگزیکٹوآرڈر پردستخط کردیئے ہیں۔ ایگزیکٹوآرڈرسے آئی سی سی عملے اور اہلخانہ پر مالیاتی اور ویزا پابندیاں عائدہوں گی، ٹرمپ امریکا اور اسرائیل سمیت دیگر اتحادیوں کےخلاف اقدامات کرنے…