dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 31 جنوری 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک…

غزہ سے فلسطینیوں کی منتقلی کا ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان غیر منصفانہ اور تشویشناک ہے ، پاکستان

پاکستان نے غزہ کے عوام کی منتقلی کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو غیر منصفانہ، تکلیف دہ اور تشویشناک قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کی نجکاری حکومت کے اُڑان پاکستان اقدام کا حصہ ہے ، حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں۔ سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل اور اس کی نگرانی کے حوالے سے ٹاسک…

ٹرمپ کا غزہ پر قبضے کا بیان ، اسرائیل کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد اسرائیل کے وزیر دفاع نے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسرائیلی…

میرا پیٹ میری مرضی، مریم نفیس نے ایک اور نعرہ بلند کردیا

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ، میزبان، کانٹنٹ کریئٹر اور اکٹوسٹ مریم نفیس نے ایک بار پھر حمل کے دوران تازہ ترین فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کی توجہ سمیٹ لی۔ان دنوں مریم نفیس حمل کے آخری مراحل…

رمضان شوگر مل کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ فریقین کو تسلی سے سنا، ملزمان کو بری کیا جاتا ہے، جج سردار محمد اقبال…

سریے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ

خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میں توسیع کی وجہ سے سریے کی قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے خام لوہے اور…

مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں

مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں ، دو کا تعلق منڈی بہاءالدین اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔ پاکستانیوں کی لاشوں کو پرواز ایس وی 726 کے ذریعے جدہ سے اسلام آباد…

‘ماورا امیر ہو گئیں! شادی کی تصاویر وائرل

کراچی (این این آئی)لالی و بالی ووڈ اداکارہ ماورا حسین نے اچانک ساتھی اداکار امیر گیلانی سے شادی کر کے مداحوں کو 440 واٹ کا جھٹکا دیا ہے۔اگر ایسا کہا جائے کہ ماورا اور امیر کی شادی کی تصویروں نے…

عمران خان

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے کسی بھی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔  ایک رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ جیل میں…