dhanaknews
کرک، بہادر خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید
کرک، بہادرخیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکارزخمی ہوئے ہیں، پولیس کی اضافی نفری پہنچ گئی،علاقے میں گھیرے میں لے…
امریکا کا پاناما کینال کے استعمال پر فیس ادا کرنے سے انکار
امریکا نے پاناما کینال کے استعمال پر فیس ادا کرنے سے انکارکردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکہ کے سرکاری بحری جہاز فیس ادا کیے بغیر پاناما کینال سے گزریں گے۔ سرکاری بحری جہازوں کے فیس نہ دینے سے سالانہ…
فلسطینیوں کے حقوق کااحترام کیا جائے، وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات نے امریکی صدرٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان پرردعمل دیا ہے۔ وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات کے مطابق فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کسی بھی کوشش کومسترد کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ متحدہ عرب امارات نے کہا…
ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق تبصرے کامطلب وہاں فوج بھیجنا نہیں، وائٹ ہائوس
ڈونلڈ ٹرمپ نےغزہ میں امریکی فوج بھیجنے کا ابھی وعدہ نہیں کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ کے مطابق ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق حالیہ تبصرے کامطلب وہاں فوج بھیجنا نہیں ہے۔ پریس سیکریٹری کیرولین…
شرجیل میمن کی چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو کراچی میں پلانٹ لگانے کی دعوت
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی الیکٹرک بس ساز کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچررسے ملاقات میں سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کمپنی کو باضابطہ طور پر…
ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی
ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی سے ایک گرفتارشخص کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے مسافرکو گرفتارکرلیا گیا۔ ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے…
پی ٹی آئی کی19 فروری کو لانگ مارچ ،چیمپئننز ٹرافی چھیننے کی کوشش، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 8 فروری کو لاہور میں جلسے کی اجازت مانگ لی۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 8فروری کو لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا…
موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجود حکومت عوام کی نمائندہ نہیں ہے، جمہوریت کیلئے ضروری ہے کہ اپوزیشن کی ایک سوچ ہو۔ ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے…
پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین کی عدم دستیابی
لاہور، پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین کی عدم دستیابی ہے۔ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پنجاب میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کی…
ماورا حسین نے امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کر کے تصاویر شیئر کردیں
کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اپنی شادی کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے ساتھی اداکار امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کردی۔ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی خبریں گزشتہ روز سے چل رہی تھیں تاہم اب…