dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پرنس کریم آغا خان کے فرزند پرنس رحیم الحسینی اسماعیلی فرقے کے جانشین نامزد

اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال کے بعد ان کے فرزند پرنس رحیم الحسینی کو جانشین نامزد کردیا گیا۔ پرنس رحیم الحسینی کو پرنس کریم آغا خان (مرحوم) کی وصیت کے مطابق جانشین نامزد کیا…

تیل کی قیمتوں میں کمی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق امریکہ میں اسٹاک کی مقدار میں اضافے اور امریکہ اور چین کے درمیان ممکنہ تجارتی جنگ کے خدشات نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی خام تیل…

صدر آصف زرداری کی چینی صدر سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری اور چین کے صدر شی جن پنگ نے ملاقات کے دوران مشترکہ مستقبل کی پاک ۔چین کمیونٹی کو مضبوط بنانے کیلئے عوامی روابط اور ثقافتی تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے…

مسجدِ نبوی ﷺ میں افطار کروانے والوں کے لیے آن لائن پورٹل متعارف

مسجدِ نبوی ﷺ میں رمضان کے بابرکت مہینے کے دوران افطار فراہم کروانے والوں کے لیے جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس پورٹل کے ذریعے روزہ داروں کو…

فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج 5 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت تقریبا تین لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی…

پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، بھارت کی جانب سے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کی مذمت کرتے ہیں یہ کشمیری عوام کے ساتھ ایک سنگین ناانصافی…

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مظفرآباد کادورہ کیا، انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش…

مقبوضہ کشمیر میں پولیس کی کارروائیوں میں تیزی، کشمیریوں کی جبری

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے خلاف بھارتی پولیس کی کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے، مزید سات کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی گئی ہے۔ جموں و کشمیر پولیس نے ان افراد پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک…

مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے۔ لیگی صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات…

کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے مسافر کوچ سروس معطل

مالکان نے کوئٹہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے مسافر کوچ سروس معطل کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوچ مالکان نے اپنی مسافر کوچز ائیر پورٹ پر کھڑی کردی ہیں۔ کوچ مالکان کا کہنا تھا کہ قومی…