dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپےاضافے سے 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

لاہور کا ہربنس پورہ ریلوے اسٹیشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اسٹیم انجن سے ڈیزل اور الیکٹرک انجن تک لاہور کا ہربنس پورہ ریلوے اسٹیشن جس نے پاکستان ریلوے کا ارتقاء دیکھا ہے۔ انگریز راج، تحریک آزادی اور قیام پاکستان کا گواہ بھی ہے  آج کھنڈر میں بدل چکا ہے۔در و…

وزیر اعظم کا رمضان پیکیج یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر لانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا کہ گزشتہ سال رمضان المبارک میں بے پناہ شکایات موصول ہوئی تھیں۔…

کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نشان امتیاز (ملٹری) آرمی چیف…

اسلام آباد کی خوبصورتی کو مثال بنائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں اسلام آباد کی خوبصورتی کو مثال بنائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے جناح اسکوائر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اسلام آباد کی…

پنجاب میں نفرتوں کی گنجائش نہیں ہے، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں نفرتوں کی گنجائش نہیں ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 10 فروری سے شروع ہو گا۔ اور 30 سال بعد پہلی…

ایک ہفتے میں 4 لاکھ سبسکرائبر کم ہوگئے

کراچی (این این آئی)پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمن، جو اپنے نام ڈکی بھائی سے مشہور ہیں، حال ہی میں ایک بڑے تنازع کے باعث اپنے چینل سے 400,000 سے زائد سبسکرائبرز کھو بیٹھے ہیں۔یہ تنازع سات سال قبل شروع ہوا تھا…

وزرائے مملکت اور وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

پارلیمنٹیرینز کے بعد وزرائے مملکت اور وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی گئی ہے، وفاقی و زراء اور وزرائے مملکت…

بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان سے چالاک سیلزمین نے اپنی پروڈکٹ کی مفت تشہیر کرالی

ممبئی (این این آئی)کروڑوں روپے لینے والی بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان سے چالاک سیلز مین نے مفت میں اپنی پروڈکٹ کی تشہیر کرادی۔اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا…

ٹک ٹاکر امشا رحمان کا لیک ویڈیو اسکینڈل پر بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر امشا رحمان نے آخرکار گزشتہ سال وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے اپنی پوزیشن واضح کی ہے۔امشا رحمان، جو ایک معروف سوشل میڈیا اسٹار ہیں، نے اپنے بارے میں…