dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان گھڑیال مل گیا۔ عوام پاکستان پارٹی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے نتائج الیکشن کمیشن میں جمع کروائے تھے ، الیکشن کمیشن نے ان کے انٹرا پارٹی انتخابات…

کرم کے فریقین کا پشاور میں جرگہ ، سڑکیں کھولنے اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

کرم امن معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق پشاور میں ہونے والے قبائلی عمائدین کے جرگے میں سڑکیں کھولنے اور جرگے کی مزید نشستیں کرنے پر اتفاق کر لیا۔ کرم قبائل کی 14 ، 14 اراکین پر مشتمل کمیٹی کا پشاور…

پنجاب میں آج پھر شدید دھند کا راج، مختلف مقامات سے موٹرویز بند 

پنجاب کے بیشترعلاقے آج پھر شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، کئی مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 کو لاہور سے ہرن…

ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا، مشیر دیوان شاہی

ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ  کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا…

لاہور، پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس 

لاہور، تعلیمی بورڈز نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس کردیا۔ تعلیمی بورڈز ذرائع کے مطابق میٹرک میں پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینر کو یومیہ 2500 روپے معاوضہ ملے گا، انٹرمیڈیٹ کا پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزمینر…

ٹرمپ نے کینیڈا پرعائد ٹیرف ایک ماہ کیلئے معطل کردیا، کینیڈین وزیراعظم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورکینیڈین وزیراعظم  جسٹن ٹروڈو کے درمیان دوبارٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پرعائد ٹیرف ایک ماہ کیلئے معطل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا اسمگلنگ…

سابق وزیراعلی سندھ کے سیکورٹی افسر کو زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار

کراچی، سابق نگران وزیر اعلی ٰکے سیکیورٹی افسر کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس نے مطابق ملزمان کو پرانا گولیمارمیں مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارکیا، ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان نے چند…

پاناما کینال پرچین سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر

واشنگٹن، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ میرے پاس غزہ جنگ بندی برقراررکھنے کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔ امریکی صدرٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتےہوئےکہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے اچھی بات چیت ہوئی، کینیڈا نے ہمارے ساتھ…

آج کا خط ایک اور یوٹرن ہے، خرم دستگیر

ن لیگ کے رہنما  خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آج کا خط ایک اور یوٹرن ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ بانی…

اسلام آباد پولیومہم پہلا روز، ایک لاکھ 878 بچوں کوقطرے پلائے گئے

وفاقی دارالحکومت میں انسداد پولیو مہم  کے پہلے روز ایک لاکھ 8 ہزار 878 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت مہم کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس…