dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کو تبدیل کردیا گیا ہے،ناصر جاوید رانا…

خیبر پختونخوا میں ویلنٹائن ڈے پر لائف انشورنس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن ہم الگ طریقہ سے منائیں گے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ دنیا میں دو بندے مل کریہ…

ملتان میں مرغی سستی ، لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے

ملتان میں مرغی سستی ، لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے جبکہ انڈے پانچ روپے مہنگے ہونے سے 229 روپے درجن ہو گئے ہیں۔ لاہور…

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ،اطلاق کل سے ہوگا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافرٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 5 فروری سے ہو گا ،ٹرین کی…

پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری پشاور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی، چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ نے 10 نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں ہائیکورٹ…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100…

24گھنٹوں میں100 سے زائد زلزلے

یونان کی سمندری حدود میں 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد زلزلے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلوں کی شدت 4.9 تک ریکارڈ کی گئی ہے جس کےبعد بڑا زلزلہ آنے کا خدشہ ظاہر کیا…

ٹرمپ انتظامیہ

ٹرمپ انتظامیہ نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون میں موجود اپنے دفاتر سے ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت نیشنل پبلک ریڈیو، کامکاسٹ کارپوریشن کی ملکیت این بی سی…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد…

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈ بینک اور مالیاتی ادارے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں عام تعطیل کی وجہ سے 5فروری بروز…