dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 200 روپےکا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 200 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 400…

پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل اور سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو پر 9 مئی کے مقدمات میں فردجرم عائد کر دی گئی۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9…

مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اراکین…

ریونیو بڑھانے کیلئے ہر سطح پر کپیسٹی بڑھانی ہو گی،وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریونیو بڑھانے کیلئے ہر سطح پر کپیسٹی بڑھانی ہو گی،اسٹرکچرل ریفارمز کیلئے اقدامات کر رہےہیں۔ اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زرعی انکم ٹیکس کے بل صوبوں…

پیپلز پارٹی آئی ایم ایف کا پروگرام ختم ہونے کی وجہ نہیں بننا چاہتی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئی ایم ایف کا پروگرام ختم ہونے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

وفاقی وزارت داخلہ نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ 5 سے 10 فروری میچز کے دوران آرمی اور رینجرز پنجاب کی ایک، ایک کمپنی تعینات ہوگی، پولیس کی درخواست پر محکمہ…

کیا دھماکہ کرنے والے اور عام سویلین میں کوئی فرق نہیں؟ جسٹس حسن اظہر رضوی

سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا دھماکہ کرنے والے اور عام سویلین میں کوئی فرق نہیں ہے؟ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز…

شام میں کار بم دھماکا ، 14 خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

شام میں کار میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے شہر منبیج میں ہونے والے کار دھماکے میں زخمی ہونیوالوں میں…

کوئی ملک کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیر اعظم

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی ملک کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کوئٹہ کے سی ایم ایچ اسپتال پہنچ گئے۔ اور انہوں نے قلات دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے…

بھارتی گلوکارادت نارائن نئے تنازعے کاشکار، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار ادت نارائن کنسرٹ کے دوران ایک خاتون کے ساتھ شرمناک حرکت کے باعث نئے تنازعیکاشکارہوگئے۔ ایک حالیہ کنسرٹ میں خاتون مداح کے ساتھ ان کی قربت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…