dhanaknews
ہم ذمہ دار قوم ہیں کسی سے تصادم نہیں چاہتے، حافظ نعیم الرحمان
مظفر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ذمہ دار قوم ہیں کسی سے تصادم نہیں چاہتے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روزگار اور…
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ:بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے کمی متوقع
مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو جمع کروا دی ،منظوری کی صورت میں مارچ 2025 سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلے کے بعد آنے والے تین ججز کا بینچ کون کون سا ہوگا؟
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے تبادلے کے بعد آنے والے 3 ججز کا روسٹر جاری کر دیا۔ روسٹر کے مطابق لاہور ہائیکورٹ سے آنے والے جسٹس سرفراز ڈوگر بینچ 2 میں ہونگے،سندھ ہائیکورٹ سے آنے والے جسٹس خادم حسین…
دنیا بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے، مشعال ملک
اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے۔ بھارتی دہشتگردی کا نیٹ ورک پھیلتا جا رہا ہے۔ مشعال ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر…
اسلام آباد
اسلام آباد میں شہریوں کو فراہم کیا جانے والا پینے کا پانی آلودہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سی ڈی اے کے زیر انتظام فلٹریشن پلانٹس میں سے بیشتر پر جدید فلٹریشن سسٹم نصب نہیں۔ سی ڈی اے کے…
دوسرے صوبوں سے ججز لانا قبول نہیں ، اسلام آباد کے وکلاء کا کل ہڑتال کا اعلان
اسلام آباد کے وکلاء نے دوسرے صوبوں سے ججز کے تبادلے کو مسترد کرتے ہوئے کل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد بار کونسل، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے مشترکہ…
فضا کے صاف و سازگار ہونے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فضا کے صاف و سازگار ہونے تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے۔ کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے…
شیر کا پنجرہ کھولنے والے ملازم کیلئے جیل کا دروازہ کھل گیا
لاہور: جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے والے ملازم کو مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے والے ملازم کے خلاف سخت ایکشن لے لیا۔ جلو…
سوڈان میں باغی فوج کا بازار پر حملہ ، 56 افراد ہلاک ، 158 زخمی
سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے خرطوم شہر کے بازار پر حملہ کرکے 56 افراد کو ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے اُم درمان شہر کے بازار…
وسائل کے درمیان جو آئے نوجوان اسے ہٹا دیں، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوانوں کے ہاتھ میں قلم کے بجائے کلاشنکوف دی گئی۔ وسائل کے درمیان جو آئے نوجوان اسے ہٹا دیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری آئی ٹی ٹیسٹ انتظامات کا…