dhanaknews
چیف جسٹس پاکستان نے ججز تبادلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز تبادلوں کو خوش آئند قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز تبادلوں پر بات کرنا چاہتا ہوں۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ
لاہور ، بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس سے اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونے والے نئے ججز نے کام شروع کر دیا ہے۔ منگل کو جسٹس سرفراز ڈوگر نے 3 کیسز کی سماعت کی ، دورانِ سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل…
اصلاحات کے عمل میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اصلاحات کے عمل میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اداروں میں…
عمر ایوب
تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں ہمت نہیں کہ وہ قومی اسمبلی میں تقریر کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ 8 فروری…
خیبر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، مہم روک دی گئی
خیبر میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیم پر فائرنگ نتیجے میں پولیس اہلکار عبدالخالق شہید ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ حدود جمرود کے علاقے بکر آباد میں دہشتگردوں نے انسداد…
انٹرا پارٹی الیکشن
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن ، اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو بھی نوٹس…
ملتان اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملتان اورلاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق گوشت کی قیمت میں ایک ہی دن میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ لاہور میں مرغی کا گوشت دوبارہ 595…
سندھ کابینہ
سندھ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی۔ بل جنوری 2025 سے نافذ ہو گا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق صوبائی حکومت نے ایگریکلچر انکم ٹیکس میں لائیو اسٹاک کو…
اسلام آباد ہائیکورٹ بار، لاہور ہائیکورٹ بار، کراچی بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے 3 ججز کی ٹرانسفرکے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے کہا کہ لاہور کی ماتحت عدالتوں…
کرم کے عمائدین قیام امن کیلئے سرگرم ، آج پشاور میں جرگہ ہو گا
ضلع کرم میں قیام امن کے لئے فریقین کا دوسرا جرگہ آج پشاور میں ہو گا، جرگے میں دونوں قبائل کے عمائدین شرکت کریں گے۔ جرگے کے دوسرے دور میں قیام امن پر تفصیلی بات چیت اور عمائدین کو قریب…