dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اٹک جیل سے رہا 

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی  کے مرکزی رہنما اعظم خان سواتی کواٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کی30جنوری کولاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےضمانت منظورکی تھی، ان کوتھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمےمیں 5 نومبرکوگرفتارکیا گیا تھا۔ سابق…

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے فنڈ برائے ترقی کےدرمیان 1.61ارب ڈالرز کے 2معاہدے طے پا گئے۔ سعودی فنڈ برائے ترقی تیل کی درآمد پر ایک سال کیلئے1.2ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت دےگا،مانسہرہ میں واٹر سپلائی اسکیم کیلئے 4کروڑ10لاکھ…

کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ احتساب کمیٹی میرے اختیار میں نہیں وہ بااختیار ہے،کرپشن کے الزامات پر کسی وزیر کو نہیں ہٹایا جا رہا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سیاسی جماعت کے سربراہ کو حق ہے کہ وہ ادارے کے سربراہ کو خط لکھے،علی ظفر

پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی نے ایک ادارے کے سربراہ کو خط لکھاہے،جو تاریخ کے ریکارڈ کیلئے لکھا گیا ہے،مسلح افواج پاکستان میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں ،سیاسی…

سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان گزشتہ ہفتے بھی جاری رہا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 30 جنوری کو ختم ہونےوالے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی…

سونو نگم کی شدید کمر درد کے باوجود سٹیج پرفارمنس پر مداح حیران

ممبئی (این این آئی) بھارتی گلوکار سونو نگم نے حال ہی میں موسیقی کیلئے اپنی محبت سے ایک بار پھر سب کو متاثر کردیا، گلوکار نے شدید کمر درد کے باوجود، پونے میں اپنے کنسرٹ میں پرفارم کیا۔سونو نگم نے…

ای سی سی کا چینی،کوکنگ آئل ، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پراظہار برہمی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی،کوکنگ آئل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خوراک و غذائی تحفظ سے2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ وزارت خوراک سے چینی ، کوکنگ آئل اور دالوں کے ذخائر…

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کیلئےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،جس میں موقف اختیار کیا گیا  کہ 8 فروری…

آزاد کشمیر کے 5 مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی، طارق فضل چودھری

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے 5 فروری کو آزاد کشمیر کے 5 مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی میں حکمراں جماعت کے چیف وہپ اور رہنما مسلم…

اسلام آباد ہائیکورٹ،دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل ہوگئی ۔ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگرسینئر پیونی جج اسلام آباد ہائیکورٹ بن گئے،جسٹس محسن اختر کیانی سنیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر چلے گئے،جسٹس…