dhanaknews
کراچی، 24گھنٹوں میں 6 حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوئے، پولیس کا اعلامیہ
کراچی میں حالیہ ٹریفک حادثات ،ٹریفک پولیس کا اعلامیہ جاری،24گھنٹوں میں 6 حادثات میں 9 افراد جاں بحق ، 9 زخمی ہوئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق رواں سال ٹریفک کے 99 حادثات رپورٹ ہوئے، 32 ہیوی ٹریفک کےحادثات ہوئے،…
لاہور، چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے اڑے
لاہور، تھانہ جنوبی چھاؤنی کے علاقہ میں چوری کی واردات ،نامعلوم چور شہری کے گھر سے اڑھائی کروڑ مالیت کے زیورات لے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق چور گھر کی الماری سے 71 تولے سونا اور 65 لاکھ کی…
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 خوارج ہلاک
پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 خوارج کو ہلاک کردیا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد ابراہیم شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی…
پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ ڈی سی لاہور کا…
علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل
لاہور( این این آئی)معروف گلوکارعلی ظفر نے اپنے پرستاروں سے آج ( جمعہ) کے روز قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل کردی۔اپنے مختصروڈیوپیغام میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار نے کہا کہ نئے قذافی اسٹیڈیم کی اوپننگ ہے، افتتاحی تقریب کے دوران…
ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی فوجداری عدالت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ آئی سی سی پر پابندی کے حکم نامے پر آج دستخط کریں گے،…
راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دار ثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہاکہ میں تو پاکستان آ رہی ہوں، میں جانتی ہوں کہ…
صدر زرداری اور چینی صدر ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان اور چین نے انسداد دہشت گردی، دفاع، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے اور اس امر کا اعادہ کیا کہ دوطرفہ تعلقات کو مجروح کرنے کی کوششیں ناکام ہوں…
ٹک ٹاکر امشا رحمان نے اپنی ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کو معاف کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر امشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظورایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے خاتون ٹک ٹاکر امشا رحمان کی مبینہ ویڈیو لیک کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم…
عامر خان دو شادیوں کی ناکامی کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ نام سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی نئی محبت، بھارتی میڈیا میں چہ مگوئیاںبالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہوگئے، جس پر سوشل میڈیا سمیت بھارتی میڈیا میں خوب بحث جاری ہے۔بھارتی…