dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جارہا ہے، شبلی فراز کا دعویٰ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز تعیناتیوں سے…

پارا چنار

پارا چنار میں ساڑھے 4 ماہ سے راستوں کی بندش سے غذائی قلت برقرار ہونے کی وجہ سے قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں ، علاقے میں ایندھن کا بحران بھی پیدا ہو گیا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قلت کے…

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرداورخشک موسم کے ساتھ ساتھ  کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، جہلم اور لاہور سمیت کئی شہروں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد عبور کر لی جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر…

آئی ایم ایف وفد آج جوڈیشل کمیشن اور سپریم کورٹ حکام سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد آج جوڈیشل کمیشن اور سپریم کورٹ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے دورے پر آیا آئی ایم ایف کا وفد آج اہم ملاقاتیں کرے گا۔ وفد…

سائنس میں خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سائنس میں خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترجیح ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سائنس میں خواتین کے کردار کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ جدید دنیا کی…

کراچی، گھر کے اندرسلنڈر پھٹنے سے دھماکہ، بچی جاں بحق، 4افراد زخمی

کراچی، محمود آباد میں گھر کے اندر مبینہ سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ سے ایک بچی جاں ہوگئی۔ ریسکیوحکام  کے مطابق سلنڈر دھماکے میں دو بچوں سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو سول برنس وارڈ منتقل کردیا…

یرغمالی ہفتے تک رہانہ ہوئے توجنگ بندی معاہدے منسوخ کر دینگے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یرغمالی ہفتے تک رہانہ ہوئے توجنگ بندی معاہدے کی منسوخی کااعلان کردوں گا۔ المونیم اوراسٹیل پر25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹوآرڈراور فارن کرپٹ پریکٹسز ایکٹ کومعطل کرنے کے ایگزیکٹوآرڈرپربھی دستخط  کردیئے۔…

کراچی، سپر ہائی وے پر نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ، اہلکار شدید زخمی

کراچی، سپر ہائی وے الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب پولیس مقابلہ، اہلکارشدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  پولیس مقابلے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا، پولیس اہلکارکوفوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سائٹ سپر ہائی وے پر…

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سیکریٹری آبی وسائل کو طلب کرلیا

اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق وزرات آبی وسائل سے متعلقہ سوال کا جواب نہ آنے پر برہم ہوئے۔ اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے سیکریٹری آبی وسائل کو طلب کرکے جواب کیوں نہیں آیا تحریری طور پر جمع کروائیں۔ سید نوید…