dhanaknews
ترکیہ کے صدر طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی…
سونو نگم کنسرٹ میں بھڑک اٹھے، مداحوں کو باہر نکلنے کا کہہ دیا
کولکتہ (این این آئی)بھارتی گلوکار سونو نگم کولکتہ میں اپنے کنسرٹ کے دوران مداحوں کے رویے پر ناراض ہوگئے اور شور مچانے والوں کو شو چھوڑ کر جانے کا کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونو نگم کی پرفارمنس…
وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات، آرمی چیف کی بھی شرکت
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر کے درمیان ابو ظہبی میں ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو کی گئی۔…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 3ہزار 100روپے کی بلند ترین…
پی آئی اے
اسلام آباد ( زاہد گشکوری، مجاہد حسین، ابوبکرخان ) پرکشش اور بامعنی نعرے سے سفر شروع کرنے والی دنیا کی معروف ترین ائیر لائن پی آئی اے کا خسارہ 750 سے بڑھ کر 850 ارب روپے کے قریب جا پہنچا ہے۔…
انوبھو سنہا کا انکشاف،اجے دیوگن نے 18 سال سے مجھ سے بات نہیں کی
ممبئی (این این آئی)معروف فلمساز انوبھو سنہا نے ایک حالیہ انٹرویو میں حیران کن انکشاف کیا کہ وہ 2007میں ریلیز ہونے والی فلم ”کیش”کے بعد سے اجے دیوگن سے 18 سال سے بات چیت نہیں کر سکے۔انوبھو سنہا کا کہنا…
سویلنز کا ملٹری ٹرائل، آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد: جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس…
چیف جسٹس
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوایا ہے، آئینی بینچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد صحافیوں…
اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ 77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ میری تذلیل کی گئی…
سوناکشی سنہا کی شوہر کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی حقیقت سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی عمرہ ادائیگی کیلیے روانگی کی اے آئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ظہیر اقبال کو احرام…