dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عدالت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا

لاہور: عدالت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سی ایس ایس 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن…

قندوز میں بینک کے باہر خودکش دھماکا ، 17 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

افغانستان کے شہر قندوز میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ ایک بینک کے باہر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے وقت ہوا، دھماکے کی ذمہ…

ایف آئی اے

ایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانیوں میں سے 7 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 6 افراد کا تعلق ضلع کرم اور ایک کا…

شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے لیبیا کشتی حادثے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ جیسے…

عوام سے میرا پیار کا رشتہ لوگوں سے برداشت نہیں ہوتا، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام اور میرا پیار کا رشتہ ہے، لیکن لوگوں سے یہ برداشت نہیں ہوتا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جشن اسٹیم پنجاب کی تقریب میں شرکت کی اور طلبا…

طلبا کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں، اس معاملے کو کوئی نہیں دیکھ رہا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے کہا ہے کہ طلبا کے حقوق متاثر ہو رہے ہیں لیکن اس معاملے کو کوئی نہیں دیکھ رہا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے سے پہلے نیا امتحان…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور اینکرز ایسوسی ایشن کی پیکا ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس امین منہاس نے…

کرپشن انڈیکس میں پاکستان کی 2 درجہ تنزلی ہو گئی، رپورٹ

اسلام آباد: کرپشن انڈیکس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان کی 2 درجہ تنزلی ہو گئی۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2024 جاری کر دی۔ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 135واں نمبر…

جنید اکبر

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، ہمیں جلسے کے نمبر گنوانے کی ضرورت نہیں، سب کو معلوم ہے کتنے لوگ تھے۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ استدعا ہے دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن…