dhanaknews
ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش و…
رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کا بعض معاملات میں ایسا رویہ ہے کہ ریفرنس دائر کیا جا سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ…
ترک صدر رجب طیب اردگان آج پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ دفترخارجہ کے مطابق ترک صدر دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اورعالمی سیاسی صورتحال اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک…
جج مجھے وہ کرنے دیں جس کیلئےعوام نے ووٹ دیا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں، فیصلوں کے خلاف اپیل کریں گے، امید ہے جج مجھے وہ کرنے دیں گے، جس کے لیے عوام نے ووٹ دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک…
سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ سعودی کابینہ نے بھی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا ہے، فلسطینیوں کی بے دخلی کے حوالے سےاسرائیلی بیانات کی شدید مذمت بھی کی…
ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کومسترد کیا، شاہ عبداللہ
واشنگٹن، شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل ہی خطے میں امن و استحکام کا واحد راستہ ہے۔ اردن کے شاہ عبداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے…
مصر کے صدر نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا
مصر کے صدر الفتح السیسی نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صدر الفتح السیسی کا 18 فروری کو دورہ امریکا شیڈول تھا، مصرنےغزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کی تھی۔ مصری حکام نے بتایا…
گوجرانوالہ، پولیس اہلکاروں کی شہری سے ڈکیتی، مقدمہ درج
گوجرانوالہ، پولیس اہلکاروں کی شہری سے ڈکیتی کی واردات، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے باغبانپورہ میں حیدراسکوارڈ کے 3 اہلکاروں نے شہری سے 38 ہزارچھین کر فرارہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ یہ…
تمام ہائیکورٹس کے ججز کی تعیناتی میں یہ ممبران ساتھ ساتھ تھے، بیرسٹرعقیل ملک
ن لیگ کے رہنما ومشیر وزارتِ قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے اراکین نہیں بیٹھے، تمام ہائیکورٹس کے ججز کی تعیناتی میں یہ ممبران ساتھ ساتھ تھے۔ ہم نیوز…
لزبن، صدر زرداری کی پرتگال کے صدر سے ملاقات، پاکستانی دورے کی دعوت
لزبن، صدر آصف علی زرداری کی پرتگال کے صدر سے ملاقات، ملاقات میں دوطرفہ اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدارتی محل آمد پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پرتپاک استقبال کیا گیا اورمختلف شعبوں میں تعاون…