dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امریکہ اب یورپ میں سیکیورٹی کا بنیادی ضامن نہیں رہا، امریکی وزیردفاع

 امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہےکہ امریکہ اب یورپ میں سیکیورٹی کا بنیادی ضامن نہیں رہا۔ امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ  نے کہاکہ کوئی امریکی فوجی یوکرین میں نہیں جائے گا، یورپ کو یوکرین کے دفاع میں قیادت سنبھالنی…

ٹرمپ کی جنگ خاتمے میں دلچسپی پر ان کا شکر گزار ہوں، یوکرینی صدر 

یوکرینی صدرولادیمیرزیلنسکی نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی یوکرین جنگ خاتمے میں دلچسپی پران کا شکرگزارہوں۔ یوکرینی صدرولادیمیرزیلنسکی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گفتگومیں روس سے قیام امن کے مواقع پرگفتگوکی گئی، جس میں ٹیم کی سطح…

امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ، ملاقات پر اتفاق 

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدرولادیمیر پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان کریملن نے بتایا کہ روسی صدر پیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ماسکو آنے کی دعوت دی، مستقبل میں ملاقات پر اتفاق اوردونوں…

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد، ترکیہ کے صدررجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ترکیہ کے صدر کا استقبال کیا، صدر رجب طیب اردگان کی آمد…

جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات

جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات کردیئے گئے۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک فرائض سرانجام…

صدرمملکت کی سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری

صدرمملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری دیدی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری  نے سپریم کورٹ میں ایک عارضی جج کے تقرر کی بھی منظوری دیدی۔ صدرمملکت نے ججزکے تقرر کی منظوری وزیراعظم  شہبازشریف…

میرا پر برطانیہ میں داخلے پر 10 سال کی پابندی کیسے لگی؟

لاہور( این این آئی)اداکارہ میرا کو برطانیہ میں داخلے پر 10 سالہ پابندی کا سامنا رہا جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی نے دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا کو انگریزی زبان کے…

گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے کے پابند

وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں دفعہ 15 اے شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔…

طلبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دیکر اپنے آپ کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ طلبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دیں،اپنے آپ کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں،نوجوان پاکستان کے مستقبل کے رہنما ہیں۔ مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…