dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک بھر میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی

اسلام آباد: ملک بھر میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب برأت کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔ شب بھر فرزندان توحید اللہ رب العزت…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار…

وزیر داخلہ نے نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا

کراچی: وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹر ناظم آباد میں نئے پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹر ناظم آباد میں پاسپورٹ کاؤنٹرز کا معانہ کیا اور عملے سے بھی ملاقات…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آج ہونے والی نئے ججز کی تقریب حلف برداری ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق 6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہونی تھی جو اب جمعے کو ہو…

ملک بھر میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد: ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ جبکہ کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے…

قاہرہ، جنگ بندی معاہدہ کو آگے بڑھانے کیلئے حماس وفد مصرپہنچ گیا

قاہرہ، جنگ بندی معاہدہ کوآگے بڑھانے کیلئے حماس وفد مصرپہنچ گیا۔ حماس وفد معاہدہ کے ثالثوں سے بات چیت کرے گا، مشرق وسطی کی صورتحال پر سعودی وزیرخارجہ کی فرانسیسی ہم منصب سے بھی ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ…

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیرغزہ کی تعمیرنو پر متفق

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہو گئے ہیں۔ مصری صدارتی دفترکے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنما ؤں کا…

 پاکستان تحریک انصاف  کی مرکزی رہنما سیمابیہ طاہر رہا

اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے  پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی ضمانت کی تصدیق ہونے پر رہا کیا گیا…

ختم کی گئی سرکاری اسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی پیش

رائٹ سائزنگ کے تحت وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سےختم کی گئی اسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ وزارت کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے ختم کی گئی اسامیوں کی تفصیلات ایوان…

کراچی میں ٹریفک حادثات تشویشناک ہیں، وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  کراچی میں ٹریفک حادثات تشویشناک ہیں۔ وزیراعلی مراد علی شاہ  نے کہا کہ سیکریٹری نے اجلاس میں کئی اقدامات کا حکم دیا ہے، کل اجلاس بلایا ہے، اقدامات پرعملدرآمد کا جائزہ…