dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایس آئی ایف سی کی مدد سے ملک میں ساڑھے تین ارب ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری

خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی مدد سے پاکستان میں آنے والی بیرونی سرمایہ کاری کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ہم انویسٹی گیٹس ٹیم نے سرکاری دستاویزات حاصل کی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مجموعی طور پرلگ بھگ ساڑھے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500روپے کااضافہ

جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500روپے کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 3لاکھ4ہزار روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونا 2ہزار144روپےمہنگا…

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2024 سے جنوری 2025 تک کی مدت میں…

اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکی گئی ہے ،سوئی سدرن کیلئے ایل این جی…

خط نہیں ملا،آیا بھی تو وزیر اعظم کو بھجوادوں گا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا،اگرخط ملا بھی تو وزیراعظم کو بھجوا دوں گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی…

شہباز شریف

پاکستان اور ترکیہ میں 24 معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر نے کئے۔ یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی…

آرمی چیف کل “گرین پاکستان انیشیٹو” منصوبوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اہم حکومتی شخصیات کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف منصوبوں کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی و صوبائی حکام خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف…

خیبرپختونخوا کی پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں پہلی ایئر ایمبولینس کی ٹیسٹ فلائٹ کر لی گئی۔ مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہیلی کاپٹر میں ایئر ایمبولینس کے لیے مجوزہ الٹریشنز اور ضروری طبی آلات نصب…

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے بیشترعلاقوں میں ہلکی اور موسلا دھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مقامی موسمیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے علاقے طائف، میسان،…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پیپلز پارٹی کو جواب جمع کرانے کیلئے 12 مارچ تک کی مہلت دیدی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے وکیل ساجد…