dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کراچی، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکر

کراچی،مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکرہو گئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور پھنس گیا، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ٹینکر ڈرائیورکو زخمی حالت میں نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا۔ مائی…

موٹرویز پرٹول ٹیکس اضافے کیخلاف درخواست، وفاق کونوٹس

ہائی کورٹ نے موٹرویز ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ڈائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، درخواست گزار کے وکیل عظیم داد…

گورنر پنجاب سے نیویارک چیمبر آف بزنس کے وفد کی ملاقات

نیو یارک چمبر آف سمال بزنس کارپوریشن کے فاونڈر سید علمدار حسین شاہ اور چوہدری اکرم سنیر ایڈوائزر ناسو کاونٹی نے سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس سال جون اور…

امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کو لے کر جہاز پاناما پہنچ گیا

امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کو لے کر جہاز پاناما پہنچ گیا ہے۔ بے دخل افراد میں چین، ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے شہری شامل ہیں، مزید دو پروازوں میں کل 360 افراد کی امریکا سے بے…

واشنگٹن، بھارتی وزیراعظم کی آمد پر کشمیری اور سکھ کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن ڈی سی، بھارتی وزیراعظم  نریندر مودی کی آمد پر کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کشمیر اور خالصتان کے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے، مظاہرے کی قیادت خالصتانی رہنماء ڈاکٹر امرجیت سنگھ…

دفاعی اخراجات میں کمی کیلئے روس اور چین سے بات کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات میں کمی کے لیے روس اورچین سے بھی بات کرسکتے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس لگانا امریکا کے مفاد میں ہے، باہمی ٹیکس لگانے…

آصفہ بھٹو زرداری نے طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیو کی

کراچی، خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے ترک صدررجب طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیوکی۔ خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدررجب طیب ایردوان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی چلانا یاد گارلمحہ تھا۔ آصفہ بھٹو زدرداری کا کہنا…

ترک صدر طیب ایردوا ن دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ

ترک صدر طیب ایردوا ن دورہ  پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس ترکیہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر کو رخصت کیا، دورے کے دوران ترک صدر نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق…

ایف آئی اے میں 2018کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کی چھان بین کا فیصلہ

اسلام آباد ایف آئی اے میں 2018کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے  ذرائع کے مطابق 2018 کے بعد بھرتی والے  تمام افسران و اہلکاروں کی تعلیمی اسناد چیک کی…

ڈی جی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا زیر تعمیر چشمہ پاور پلانٹ یونٹ 5 کا دورہ

ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے زیر تعمیر چشمہ پاور پلانٹ یونٹ 5 کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے نیوکلیئر پاور جنریشن پروگرام کو کامیاب پروگرام قرار دیاگیا،زیادہ پائیدار اور ڈی کاربنائزڈ بجلی کی پیداوار کیلئے…