dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق پنجاب حکومت کا نیا فارمولا تیار

لوکل گورنمنٹ سے متعلق پنجاب حکومت نے نیا فارمولا تیار کیا ہے جس کے مطابق دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں گی۔ مجوزہ بل کے مطابق ٹیکس غیر منقولہ جائیداد ٹیکس ایکٹ 1958 کے تحت لگایا…

دودی خان نے راکھی ساونت کیلئے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکار دودی خان نے بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کے لیے ہیرے کی انگوٹھی خرید لی۔دودی خان نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر نئی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے۔دودی خان نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ…

سپریم کورٹ نے 14سال قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

سپریم کورٹ نے 14سال قید سزا کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دیدی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی،وکیل ارشد حسین یوسفزئی نے دوران سماعت دلائل دئیے کہ پولیس بارودی مواد کا بیگ تفتیش…

سپریم کورٹ میں نئے ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ اپ ڈیٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلےنمبرپرآگئے ،جسٹس منیب اختر دوسرے اورجسٹس امین الدین کا تیسرانمبرہے۔ جسٹس جمال مندوخیل چوتھے اورجسٹس محمد…

گوہر رشید اور کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک، عمرہ ادا، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کردی

لاہور (این این آئی) پاکستان شوبز کے معروف اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبری خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔گوہر رشید اور کبری خان نے انسٹاگرام پر نکاح کے بعد عمرے کی ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویر…

سونے کی فی تولہ قیمت3 لاکھ6ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید 2200 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 6ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 1886 روپے کے اضافےسے 2لاکھ62 ہزار517 روپے ہوگئی۔…

معمول سے کم بارشیں،پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری

معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا،چولستان کے اضلاع میں بھی ایمرجنسی سیل بنانے کے احکامات دے دئیے گئے ۔ ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب نے…

مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ،سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری…

تحریک انصاف

سانحہ 9 مئی اورمسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے دو مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہونے نے دونوں مقدمات میں یاسمین راشد ، عمر سرفراز…

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کا پاکستان آنے کا عندیہ

ممبئی(این این آئی) بھارت کے نامور اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار دلجیت دوسانجھ نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔دلجیت دوسانجھ نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران ان سے پاکستانی مداح نے…