dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی ایک طرف پاؤں اور دوسری طرف گریبان پکڑ رہی ہے، طلال چودھری

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک طرف پاؤں اور دوسری طرف گریبان پکڑ رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

یوکرین میں امن کیلئے ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کی میزبانی پر تیاری ہیں، سعودی عرب

سعودی عرب نے یوکرین میں امن کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر پیوٹن ملاقات کی میزبانی پرآمادگی ظاہر کردی۔ ترجمان سعودی حکومت کے مطابق ہمارے لیے امریکی اورروسی صدورکی میزبانی باعث مسرت ہے، ڈونلڈٹرمپ اورولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی…

عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان

آسٹرونومی سینٹر نےعرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔ ابوظہبی آسٹرونومی سینٹر کے مطابق عرب ممالک میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا، 28 فروری بروز جمعہ کو رمضان کا چاند نظرآئے گا۔ آسٹرونومی سینٹر نے…

حماس کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کا اعلان

حماس اورفلسطینی اسلامی جہاد آج3 اسرائیلی یرغمالی رہا کریں گے۔ اسرائیل جنگ بندی معاہدہ کے تحت 369فلسطینی قیدی رہاکرے گا،مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں16 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ میونخ میں ترک وزیرخارجہ کی امریکی ہم منصب…

سرگودھا اور گردونواح میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش

سرگودھا اور گردونواح سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش  ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا شہراورگردونواح میں بارش اورٹھنڈی ہوائوں کےباعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ معمول سے…

ٹرمپ کا ایک اور ایگزیکٹو آرڈر، ماحولیاتی ایجنسی کے388 ملازمین برطرف

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کے تحت ماحولیاتی ایجنسی کے ملازمین کوبرطرف کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے ماحولیاتی ایجنسی کے 388 ملازمین کو برطرف کر دیا، ماحولیاتی ایجنسی کے دو سال سے کم…

چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے، صدر آصف زرداری 

صدرمملکت آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے۔ دورہ چین کے دوران صدرآصف علی زرداری کا چینی سرکاری میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین دنیا کے دوسرے ممالک کے معاملات…

ملیر ایکسپریس وے کو پورٹ تک توسیع دینے پر کام جاری ہے، میئر کراچی

میئر کراچی کی زیر صدارت ٹرمینلز اور پورٹ کے علاقے میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے اجلاس، چیئرمین ٹی ایم سی ماڑی پور، پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی اور دیگر حکام  نےاجلاس میں شرکت کی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے…

پی ٹی آئی وکلاءکو انصاف سے نہیں، پیسے سے دلچسپی ہے، طلال چوہدری

ن لیگ کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکلاءکو انصاف سے نہیں، صرف پیسے سے دلچسپی ہے۔ ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی وکلاء نے ثابت کر دیا ان…

لاہور، ہارس اینڈ کیٹل شو 2025، پھولوں کی نمائش کا افتتاح

لاہور، ہارس اینڈ کیٹل شو 2025، جیلانی پارک میں پھولوں کی نمائش کا افتتاح سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نےکردیا ہے۔ نمائش 23 فروری تک جاری رہےگی، نمائش میں انڈین ڈیلیا، مری گولڈ، فرنچ مری گولڈ، اسٹاک اوردیگر پھول رکھے…