dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

 پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق ماشوخیل میں رات دو بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی…

محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی خوشخبری سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر…

مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔ پولیس کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر غیر حاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی قیادت کو زین قریشی…

فلسطینیوں کے بے دخلی منصوبے، ٹرمپ کیخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےغزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے خلاف لندن میں ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔ امریکی صدرکے خلاف مظاہرین نے وائٹ ہال سے امریکی سفارتخانہ تک مارچ کیا جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف…

نواب شاہ، زیرحراست ملزم کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار گرفتار

نواب شاہ، سکرنڈ تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع  کے مطابق نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ  میں مقدمہ میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او، ہیڈ محررسمیت متعدداہلکارنامزد کئے گئے ہیں۔ مقدمہ…

آصفہ بھٹو زرداری ماہانہ تنخواہ نہ لینے والی واحد قومی اسمبلی قرار

خاتون اول، پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری 314 اراکینِ اسمبلی میں سے واحد ایم این اے ہیں جو ماہانہ تنخواہ نہیں لے رہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سمیت…

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا روسی ہم منصب کو ٹیلیفون 

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکا روسی ہم منصب سرگئی لاروف کوٹیلیفون کیا۔ امریکی میڈیا  کےمطابق دونوں وزرا کا مستقبل میں باقاعدگی سے رابطے رکھنے پراتفاق ہوا، ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات کی تیاریوں کیلئے بھی رابطے برقراررکھنے پراتفاق ہوا ہے۔ امریکی ،روسی وزرائے خارجہ…

ملتان، وین، کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر،6 افرادجاں بحق، 8 زخمی

ملتان، وین، کاراورموٹرسائیکل میں ٹکر،6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق ملتان حادثے میں8 افراد زخمی جبکہ 4 شدید زخمی ہوئے ہیں  جس کو نشتراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارت کے شہرنئی دہلی…

 نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

 بھارت کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ، 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا  رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے شہرنئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر مرنے والوں میں10 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ خیال رہے…