dhanaknews
سندھ نے جو اربوں روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کیا تھا، اللہ کرے وہ جلد از جلد لگ جائے، عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے جو 956 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور کیا تھا، اللہ کرے وہ جلد از جلد لگ جائے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سندھ…
خیبر پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت نے وفد کے افغانستان کے دورے کے لیے ٹی او آرز تیار کر لیے ہیں۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کے لیے 2…
سال دو سال میں بلاول بھٹو وزیر اعظم بن جائیں گے، گورنر پنجاب
اٹک: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ سال دو سال میں بلاول بھٹو وزیر اعظم بن جائیں گے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو چار سڑکیں اور فنڈز کے…
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر میں 2 ہزار 860 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین نوکری سے نکالے گئے ہیں ، دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ ملازمین کو…
کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹو
میونخ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو ریاست کی عملداری چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
کراچی: گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہے۔ اور حال ہی میں…
قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں تو پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جب تک قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے طلبا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
راولپنڈی
راولپنڈی میں خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی جبکہ واسا نے پانی ضائع کرنے پر دو شہریوں کے چالان کئے ہیں۔ واسا راولپنڈی کے مطابق خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر…
چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سیاسی جماعتوں میں رابطے کرنے کیلئے متحرک ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق چوہدری شجاعت نے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی ۔ میر نصیر خان مینگل کو کمیٹی کا چیئرمین اور غلام…
کراچی ایئر پورٹ
کراچی ایئر پورٹ پر 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ایف آئی اے نے چاروں خواتین کو حراست میں لے لیا۔ شازیہ بانو، ظمیرا عظیم، لبنیٰ اور ثناء شہزادی کو عمرے کی آڑ…