dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں، ایس ایس پی

ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجارکا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہو گیا ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں،سندھی شاعرکو قتل کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ابھی نہیں…

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کے ووٹوں کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکتے،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج سیاست ایک گالی اور دھبہ بن گئی ہے اس کو ختم کرنا چاہئے،لوگ سیاستدانوں کے بارے میں رائے اچھی نہیں رکھتے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’کوئسچن آور‘‘ میں گفتگو کرتے…

ملکہ کوہسار مری میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

ملکہ کوہسار مری میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات  نے مری میں مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے،محکمہ موسمیات نے مزید پیشگوئی کی کہ…

پنجاب میں سپر سیڈرز کے استعمال سے شاندار نتائج

پنجاب میں سپر سیڈرز کے استعمال سے شاندار نتائج سامنے آنے لگے،ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57کروڑ 95لاکھ روپے کمالیے۔ صوبے بھر میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کے ذریعے330ٹن بیج کی بچت ہوئی،روایتی طریقہ کار کے…

بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، کیپٹن (ر)صفدر

مردان: مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے جلسے سے خطاب کرتے…

18،19فروری کوملک کے کچھ علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے، ڈی جی میٹ

ڈی جی میٹ صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ 18،19فروری کوملک کے کچھ علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث کم بارشیں ہورہی ہیں،جون جولائی تک جاتےہوئے موسم…

سال 2025 پی ٹی آئی کیلئے اچھا نہیں، منظور وسان کی پیشگوئی

کوٹ ڈیجی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2025 ملک کے بہتر لیکن پی ٹئی آئی کے لیے اچھا نہیں ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سی ڈی اے میں اربوں روپے کے پلاٹس کی مشکوک منتقلی کا انکشاف

سی ڈی اے میں اربوں روپے کے پلاٹس کی مشکوک منتقلی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سی ڈی اے سیکٹر ڈی تیرہ میں 22 سرکاری پلاٹس کی مشکوک شخص کو منتقلی کی گئی،مشکوک شخص نے شناختی کارڈ پر اپنا نام…

یوٹیلیٹی اسٹورز یونین نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف 17 فروری کو ملک گھر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کے عہدیداران نے 17 فروری کو وفاقی دارالحکومت ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے…

مالی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 48 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کان سے غیر قانونی طور پر سونا نکالا جا رہا تھا۔ مرنے والے کان کنوں میں…