dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گاڑیاں دھونے اور پانی ضائع کرنے والوں پر جرمانے ہوں گے، عدالتی فیصلہ

لاہور: عدالت نے گھروں میں گاڑیاں دھونے اور پانی ضائع کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی بہتری کے اقدامات پر پنجاب حکومت کی تعریف کی۔ اور عدالتی فیصلے میں پنجاب حکومت کے ماحولیاتی…

معروف ٹک ٹاک اسٹار 26 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسی

نیویارک (این این آئی)امریکا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار بیلی ہچنز 26 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسی، وہ دو سال تک کینسر سے لڑتی رہیں۔ٹک ٹاک اسٹار کے شوہر کیڈن نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر اہلیہ…

مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں بے گھر افراد کیلئے 3 مرلہ مفت پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ پہلے مرحلے میں 22 اضلاع میں 33 اسکیموں میں 1892 پلاٹ دئیے جائیں گے ، راولپنڈی ڈویژن کے 4 اضلاع…

لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول پر بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب ہو گئیں۔ بھارتی فوج اور خفیہ اداروں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی…

رجب طیب ایردوان

ترکیے کے صدر رجب طیب ایردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ، وزیراعظم شہباز شریف نے پرتپاک استقبال کیا۔ ترکیے کے صدر کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ، اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کیس، ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں، جسٹس امین الدین

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں جسٹس امین الدین نے کہا کہ ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا…

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کے حوالے سے کچھ نہیں کہا، شہریار آفریدی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی انہوں نے شیر افضل مروت کے حوالے سے کچھ نہیں کہا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور رکن…

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو جمع کرایا گیا ڈوزیئر ملکی معیشت کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آئی ایم ایف کو جمع کرایا گیا ڈوزیئر ملکی معیشت کی بحال کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے حالیہ آئی ایم ایف کو جمع…

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی سے نکالے جانے پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شیر افضل نے…

وزارت دفاع ضم

حکومت نے وزارت ہوا بازی کو بطور الگ وزارت ختم کرتے ہوئے وزارت دفاع میں ضم کر دیا ہے۔ وزارت دفاع نے وزارت ہوا بازی کو ضم کرنے کا مراسلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو بھجوا دیا۔ فیصلہ تمام صوبائی…