dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 23 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول…

الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں بڑی کمی متوقع

الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں بڑی کمی متوقع ہے۔ بنیادی ٹیرف 45 روپے 54پیسے سے کم ہو کر 23 روپے58پیسے ہونے کا امکان ہے،نیپرا اتھارٹی نے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے قیمت سے متعلق سماعت مکمل کر…

شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے ایم این اے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کوپارٹی سے نکالنے کی ہدایات دیدی ہیں،پی ٹی آئی شیر…

وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کر دیا۔ وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق انسداد منشیات ڈویژن وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا۔ انسداد منشیات…

بیرسٹر سیف

تحریک انصاف میں عہدیداروں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری ، بیرسٹر سیف کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی صوبائی جنرل سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ ملک عدیل اقبال جبکہ…

شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما محمود قریشی نے کہا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں ، 9 مئی کے کیسز میں بے قصور ہوں ، پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ،عدالتوں کا سامنا کریں گے ، انشاللہء سرخرو…

سعودی عرب کی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کر…

سردار تنویر الیاس

آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی ۔ عدالت نے ان کی نااہلی ختم کرتے ہوئے انہیں…

پاکستان کی تمام خواتین متحد ہو جائیں اور خود کو بااختیار بنائیں، ام لیلیٰ

اسلام آباد: قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی چیئرپرسن ام لیلیٰ اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام خواتین متحد ہو جائیں اور خود کو بااختیار بنائیں۔ قومی کمیشن برائے وقار نسواں (این سی ایس ڈبلیو) کی چیئرپرسن ام…

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، نواز شریف

لاہور: صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے…