dhanaknews
محمود خان اچکزئی کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ
محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان، اسد قیصر، عمر ایوب، شاہد خاقان عباسی، سردار لطیف کھوسہ اوردیگر نے شرکت کی، ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے گرینڈ اتحاد پر تفصیلی…
ہم غزہ لے کر رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم غزہ لے کر رہیں گے،فلسطینیوں کو غزہ کے علاوہ کسی اور جگہ محفوظ رہنے کا موقع ملے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 99 فیصد یقین ہے کہ مصر…
نازش جہانگیر کراچی طیارہ حادثے میں کیسے بال بال بچ گئیں؟ حیران کن انکشاف
کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں کراچی کے ماڈل کالونی میں تباہ ہونے والے بدقسمت پی آئی اے طیارے میں وہ بھی سوار ہونے والی تھیں، لیکن پرواز ان سے چھوٹ گئی۔حال ہی…
بحرہ عرب میں پاک بحریہ کی امن مشق اختتام پذیر
بحرہ عرب میں جاری پاک بحریہ کی امن مشق اختتام پذیر ہو گئی ہے جس میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحری جنگی جہازوں کی جانب سے امن فارمیشن کا شاندار مظاہرہ…
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد گرفتار
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آفاق احمد کو لانڈھی میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا ،آفاق احمد کو گزشتہ روز دئیے جانے والے بیان کے تناظر…
فرانسیسی صدر کا مودی سے مصافحہ کرنے سے انکار
فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا، مودی سرکار کو ایک بار پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔ فرانسیسی صدر امانیول میکرون نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں…
دباؤ میں آکر کسی کی عزت نفس مجروح نہیں کرینگے،چیئرمین نیب
چیئرمین نیب نذیراحمد کا کہنا ہے کہ دباؤ میں آکر کسی کی عزت نفس مجروح نہیں کرینگے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غلط شکایت درج کرنے پر 7سال قید کی سزاہے،کن شکایات پرکارروائی کرنی…
گوگل میپس نے ’خلیج میکسیکو‘ کا نام تبدیل کر کے ’خلیج امریکا‘ کر دیا
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کی تعمیل کرتے ہوئے گوگل میپس پر ’خلیج میکسیکو‘ کا نام تبدیل کر کے ’خلیج امریکا‘ کر دیا۔ گوگل نے اپنی ایک بلاگ…
سی ایس ایس 2024 کے نتائج سے قبل نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد
سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے سے قبل نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا یا،کیس کی سماعت کےدوران جسٹس محسن اختر کیانی…
کسی کو پارلیمنٹ کی عزت اور توقیر کو مجروح کرنے کا حق حاصل نہیں ،اسپیکر
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ کسی کو پارلیمنٹ کی عزت اور توقیر کو مجروح کرنے کا حق حاصل نہیں،پارلیمنٹ کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…