dhanaknews
سردار اختر مینگل اور بی این پی قیادت اور شرکا محفوظ ہیں، شاہد رند
بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل اور بی این پی قیادت اور شرکا محفوظ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعے کی چھان بین کی جا رہی ہے، لک پاس دھماکے کے مقام…
سونے کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے تولہ ہو گئی
سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 1620 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونا 1389 روپے مہنگا…
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کر دی
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ مملکت کے تمام علاقوں میں آج ہفتہ 29 رمضان المبارک کی شام ماہ شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے۔…
بھارت انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے۔ لوک سبھا میں بھارتی خارجہ امور کے ریمارکس پر ترجمان دفتر خارجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ…
شوال کا چاند آج 3 بج کر58 منٹ پر پیدا ہوگا، ریسرچ رویت ہلال کونسل
ریسرچ رویت ہلال کونسل نے شوال کے چاند کے بارے میں اہم اعلان کر دیا ہے۔ ریسرچ رویت ہلال کونسل کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج بروز ہفتہ 3 بج کر58 منٹ پرہو گی۔ اتوارکومغرب کے وقت چاندکی…
وزیراعظم، آرمی چیف اور اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں…
ڈیبیو میچ، محمد عباس نے پاکستان کے خلاف تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا
نیوزی لینڈ کے بیٹر محمد عباس نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو میچ پر تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ میں محمد عبا س نے پاکستان کے خلاف…
رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی عائد
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع ژوب، کچھی اور ضلع موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن…
میانمار زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی
میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث تباہ ہونے والی عمارات، مکانوں اور دیگر کے ملبے تلے دب…
پشاور اور لاہور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ
پشاور اور لاہور میں عید سے قبل مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں زندہ برائلر مرغی کے نرخ میں ایک دن میں 40 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا ہے، مرغی کے نرخ 500 سے…