dhanaknews
سی پیک کیخلاف 10 لاکھ ڈالرز پی ٹی آئی پر خرچ ہو رہے ہیں، حنیف عباسی کا دعویٰ
اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک کو ختم کرنے کیلئے 10 لاکھ ڈالرز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر خرچ ہو رہے ہیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام…
سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آ گیا
ریاض: سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔ جس کے بعد سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ بروز اتوار کو…
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اور یہ رقم پنجاب میں فضائی…
عید الفطر پر ایک درجن کے قریب نئی اور پرانی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان
لاہور ( این این آئی) عید الفطر کے موقع پر پاکستانی فلم سازوں نے جہاں نئی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے، وہیں شائقین کے لیے پرانی فلموں کو بھی ریلیز کیا جائے گا۔اس بار شائقین عید کے موقع…
وزیر اعظم شہباز شریف کا مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے صدر امام علی رحمان کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات دے دیں۔ انہوں نے…
دہشتگرد خیبر پختونخوا کی سرحد سے آتے ہیں اور حملہ کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ دہشتگرد خیبر پختونخوا کی سرحد سے آتے ہیں اور حملہ کرتے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ڈی جی خان میں…
امریکہ اور یورپی یونین کا بھی میانمار اور تھائی لینڈ کیلئے امداد کا اعلان
امریکہ اور یورپی یونین نے میانمار اور تھائی لینڈ کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ اور ہلاکتیں ایک ہزار سے…
جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…
چین کا میانمار کیلئے تقریباً 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان
چین نے میانمار کیلئے تقریباً 14 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امدادی سامان میں خیمے، کمبل، ہنگامی طبی کٹس، خوراک و دیگر اشیا شامل ہوں گی، امداد کی پہلی کھیپ 31 مارچ…