dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے گاڑیوں کو کچل ڈالا، چار افراد جاں بحق

اسلام آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو کچل دیا، حادثے میں چار افراد جان بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ یہ خوفناک حادثہ آئی جے پی روڈ پر پیش آیا ہے جس میں ڈمپر گاڑیوں پر الٹ گیا ۔جاں بحق…

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست

پاکستان تحریک انصاف نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست دے دی۔ پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے درخواست میں کہا کہ 9 مئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت…

ذاتی خواہشات پر قومی مفاد قربان کرنا ملک سے بیوفائی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ عناصر ذاتی مفاد کیلئے ملکی استحکام داؤ پر لگا رہے ہیں، ذاتی خواہشات پر قومی مفاد قربان کرنا ملک سے بیوفائی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا…

سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ملک میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 380 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 41 روپے کا اضافہ ریکارڈ…

سلمان خان کا برسوں بعد سنجے دت کیساتھ فلم کرنے کا اعلان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے انڈسٹری کے منا بھائی سنجے دت کیساتھ برسوں بعد نئی فلم کرنے کا اعلان کردیا۔سلمان خان نے عید پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم سکندر کی پروموشن کے دوران…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ جنگ کے مطابق تیل کمپنیز ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل قیمت تقریباً 2 روپے فی لیٹر کم ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب چند روز پہلے وفاقی وزیر…

وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کریں گے۔ چین کے باؤ فورم کے دوران غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِاعظم شہباز…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلیفون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت نے منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی دونوں درخواستیں…

نجم الدین اے شیخ

سابق سیکرٹری خارجہ نجم الدین اے شیخ 85 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ نجم الدین اے شیخ نے 1994 سے 1997 تک سیکرٹری خارجہ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ جامعہ سندھ اور امریکہ کی…

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ ، بنکاک میں عمارتیں زمین بوس ، درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے

میانمار میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، زلزلے کے جھٹکے تھائی لینڈ اور چین تک محسوس کئے گئے۔ میانمار کے وسطی حصے میں مقامی وقت کے مطابق 12:50 بجے 7.7 شدت…