dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات ، 10 افراد جاں بحق

شانگلہ اور مالاکنڈ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں گرنے سے 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے…

چترال ، کوہستان

چترال ، کوہستان اور چلاس میں موسلادھار بارشوں کے باعث شاہراہ قراقرم سمیت کئی سڑکیں بند ہو گئیں۔ چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات گر گئے…

محسن نقوی سے اماراتی وزیر کی ملاقات، تعلقات کو مضبوط بنانے پراتفاق

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نیہان بن مبارک النہیان نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں دونوں رہنما ئوں نے باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات میں بہتری اور…

ٹرمپ انتظامیہ 2 اپریل کوجوٹیرف لگائے گی اس کاجواب دینگے، کینیڈین وزیراعظم

وزیراعظم کینیڈا مارک کارنی نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ 2 اپریل کوجوٹیرف لگائے گی اس کا جواب دیں گے۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ کینیڈا کے جوابی اقدامات امریکا  اورٹرمپ انتظامیہ میں زیادہ سے زیادہ اثرڈالیں…

اسرائیل کے غزہ پرحملے جاری، مزید 38 فلسطینی شہید

اسرائیل کے غزہ پرحملوں میں مزید 38 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم  حماس کے ترجمان عبداللطیف سمیت 30 افراد شمالی غزہ میں شہید ہوئے۔ عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہے کہ لاکھوں فلسطینی…

قلات، دو مسافر بسوں میں تصادم ، 5 افراد جاں بحق، 14 شدید زخمی

قلات، قومی شاہراہ ریج کے مقام پر دو مسافر بسوں میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویزذرائع  کے مطابق قلات، قومی شاہراہ ریج کے مقام  پر مسافر بسوں کے حادثے میں پانچ افراد جاں بحق، 14 شدید زخمی…

حکومت چینی 164 روپے فروخت کرنے کے احکامات واپس لے، صدر انجمن تاجران

صدرانجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت چینی 164روپے فروخت کرنے کے احکامات واپس لے۔ صدرانجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ چینی کے بحران کے ذمہ دار مل مالکان اور حکومت ہے، حکومت کی غلط پالیسی کی…

کراچی، پولیس کیمپ پر کریکر حملہ، 3 اہلکاروں سمیت ایک راہگیر زخمی

کراچی، قائد آباد میں پولیس کیمپ پرکریکر حملہ، 3 اہلکار اورایک راہگیر زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم ملزمان نےعید الفطر کے لئے لگائے گئے پولیس کیمپ پرحملہ کیا۔ ایس ایس پی ملیرنے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقررکر دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت8 اپریل…

27ویں رمضان، فیصل مسجد،بادشاہی مسجد اوردیگر مساجد میں شبینہ محافل کاانعقاد

27ویں رمضان، فیصل مسجد، بادشاہی مسجد اوردیگر مساجد میں شبینہ محافل کاانعقاد کیا گیا۔ اسلام آباد کی فیصل مسجد جبکہ لاہورکی بادشاہی مسجد میں محفل شبینہ کا ہرسال 27 ویں رمضان المبارک کوانعقاد کیا گیا۔ شب قدرپرملک بھر میں نمازتراویح…