dhanaknews
چیئرمین این آئی آر سی شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا
چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ سیکریٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز نے شوکت عزیز صدیقی سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی،سیکریٹری ڈاکٹر ارشد محمود نے جسٹس…
سونا 3200 روپے مہنگا، فی تولہ 3 لاکھ 21 ہزار روپے کا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200 روپے…
ایشوریا رائے کی گاڑی کو بس نے ٹکر ماردی، سکیورٹی گارڈ نے بس ڈرائیور کو تھپڑ دے مارا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کی لگژری گاڑی کو ممبئی کے علاقے جوہو میں بس نے ٹکر ماردی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایشوریا رائے کی گاڑی کو ٹکر لگتے…
خیبرپختونخوا حکومت کا اگلے مالی سال میں ترقیاتی پروگرامز کا حجم 33 ارب رکھنے
خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال میں ترقیاتی پروگرامز کا حجم 33 ارب رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اس کی منظوری دے دی گئی، محکمہ اطلاعات کے…
رجب بٹ کے معاملے پر سوال ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا جواب دیا ؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبر رجب بٹ کے معاملے سے لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں رنگ برنگے یوٹیوبرز کو نہیں جانتی۔مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے…
لوہے اور اسٹیل کی ملکی درآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ
لوہے اور اسٹیل کی ملکی درآمدات میں فروری 2025 کے دوران 50.78 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 57.9 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ سال فروری…
آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے کمی کی اجازت دیدی
حکومت کو آئی ایم ایف نے بجلی کے ٹیرف میں ایک روپے کمی کی اجازت دے دی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے صرف ایک روپے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دی ہے، ایک روپیہ کا ریلیف بجلی یونٹ پر…
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پشاور، کوہاٹ، بونیر، صوابی اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات، مینگورہ، ایبٹ آباد، چترال، شانگلہ، لوئر دیر اور…
افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن تبدیل نہیں ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کی واپسی کی 31 مارچ…
ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کا افتتاح کر دیا، انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے قرضے کی زندگی کو وقار کی زندگی میں بدلنا ہے۔ پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کے اجراء کی…