dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے کہا ہے کہ کلائمیٹ فنانسنگ کے تحت پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر ملیں گے۔ جولی کوزیک کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی پروگرام…

جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ

جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک ہوئی جس میں دہشتگردی…

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کی 34 جیلوں میں معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان  کو رہا کر دیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سیشن ججز نے مختلف جیلوں کے دورے کیے اور اس دوران معمولی نوعیت…

وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔…

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر گوشت کے سرکاری نرخ 595 روپے فی کلو کی سطح پربرقرار ہیں۔…

امریکی ڈالر

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق 12 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت…

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آج  جمعہ سے 5 اپریل تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کے عوام کے تحفظ کیلئے دفعہ 144…

خام تیل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ

ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں خا م تیل کی درآمدات پر 3.56 ارب ڈالر…

جعفر ایکسپریس

بلوچستان میں حملے کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے 400 سے زائد مسافروں کو لے کر پشاور کیلئے روانہ ہو گئی۔ 11 مارچ کو دہشتگرد حملے کے بعد سے اندرونِ ملک کے لیے کوئٹہ سے…

ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی…