dhanaknews
چیف جسٹس پاکستان ٹریفک حادثات کافوری ایکشن لیں،گورنر سندھ کی درخواست
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ ٹریفک حادثات پر فوری ایکشن لیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں ٹینکرز اور ڈمپرز کے حادثات…
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز،11خارجی ہلاک
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنزکے دوران 11خارجی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 4مختلف آپریشنز میں خارجیوں کو ہلاک کیا گیا،3آپریشن شمالی وزیرستان اور ایک ڈی آئی خان میں کیا گیا۔ میر علی شاہ میں 2آپریشنز میں…
پی ٹی آئی موروثی سیاست کی طرف جارہی،شیر افضل مروت
ممبر قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی موروثی سیاست کی طرف جارہی ہے،پارٹی میں سفارشوں پر عہدے تقسیم کیے جارہے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تحریک…
اپوزیشن کی اے پی سی کی نہ کوئی ضرورت ہے اور نہ کوئی اہمیت،چودھری سالک
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل چودھری سالک کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی اے پی سی کی نہ کوئی ضرورت ہے اور نہ کوئی اہمیت،امریکی سازش کا ڈھنڈورا پیٹنے والے آج امریکا سے ہی مدد مانگ…
پاکستان پوسٹ کو اپنے ریونیو کو 4 گنا تک بڑھانے کی ہدایت
وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان پوسٹ کارگو سروس میں نجی شعبے کا مقابلہ کرے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی زیر صدارت پاکستان پوسٹ سےمتعلق اجلاس ہوا،پاکستان پوسٹ آفسز میں کمرشل اور ای کامرس سرگرمیوں کا تقابلی…
پنجاب حکومت کا بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پنجاب میں اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبا کیلئے مفت سفر کی…
نجی میڈیکل کالجز کی ٹیوشن فیس کے لیے حد مقرر کرنے کا اعلان
حکومت نے نجی میڈیکل کالجوں کی ٹیوشن فیس کے لیے حد مقرر کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے لیے سالانہ ٹیوشن فیس 18 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی، ایم بی بی ایس اور بی…
این اے 213 ضمنی انتخاب:امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔ ضمنی انتخاب میں 18 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ہیں،پیپلز پارٹی کی جانب سے صبا…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 54 کروڑ ڈالرز کی کمی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 54 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 ارب 60 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے…
صدر کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان
صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے اعلان کے بعد سزاؤں میں کمی اور رہا کیے جانے والے قیدیوں کی تعداد سامنے آگئی۔ جنگ کے مطابق اس حوالے سے موصولہ دستاویز…