dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے ہمیں متحد ہونا ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی سالمیت اور استحکام کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پوری قوم کوعیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو دل…

اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں، ایک دوسرے کا سہارا بنیں، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پوری قوم…

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: پاکستان میں ماہ شوال 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہو رہا…

سندھ میں کچھ عناصر ذاتی و سیاسی فائدے کیلئے پراپیگنڈا کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کچھ عناصر ذاتی و سیاسی فائدے کیلئے پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سے بہاولنگر موٹروے…

موجودہ ماحول میں حکومت خود ہی انتشار کا شکار ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ ماحول میں حکومت خود ہی انتشار کا شکار ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید…

شہباز شریف، آصف زرداری، نواز شریف سمیت اہم شخصیات عید کہاں منائیں گی؟

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری شہید بے نظیر آباد اور وزیر اعظم شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف عید الفطر کی نماز ماڈل ٹاؤن لاہورمیں ادا کریں گے۔ جبکہ صدر مسلم لیگ ن…

پنجاب حکومت کی کارروائی، ٹرانسپورٹرز پر 23 لاکھ روپے سے زائد جرمانے

لاہور: پنجاب حکومت نے زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 23 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرنگرانی اضافی کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائیوں کے…

عید الفطر پر میٹرو بس سروس کا شیڈول جاری

اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈیول جاری کر دیا۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس عید الفطر پر بھی آپریشنل رہے گی۔ عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس…

شام میں عبوری حکومت کا اعلان کر دیا گیا

دمشق: شام کے صدر احمد الشرع نے عبوری حکومت کا اعلان کر دیا۔ جس میں 23 وزیروں کی تقرری کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی نئی کابینہ میں یاروب بدر کو وزیر ٹرانسپورٹ، محمد…

عید کے بعد توہین عدالت کی پٹیشن دائر کریں گے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر عید کے بعد توہین عدالت کی پٹیشن دائر کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم…