dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرکٹرز کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

نیوزی لینڈ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے، اس موقع پر کرکٹرز نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قومی کرکٹرز نے ہملٹن میں نماز عید ادا کی، نماز عید کے بعد شائقین…

ایران کو اپنے نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کے پھیلاؤ روکنا ہو گا، امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کو اپنے نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کے پھیلاؤ روکنا ہو گا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معاشی لحاظ سے مضبوط امریکہ ٹرمپ کی ترجیح…

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ ترجمان سی ڈی اے کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے نے آگ بجھانے کیلئے جاری آپریشن کی نگرانی کی، آگ بجھانے کے عمل میں64…

ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا،اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عید الفطر کا دن ہمیں خوشی، شکرگزاری، اخوت اور ہمدردی کا درس دیتا ہے، عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو بھی شریک کریں۔ عید الفطر پر اپنے پیغام میں ان…

معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئے

معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئے ہیں۔ ڈاکٹر منظور اعجاز کا انتقال امریکی ریاست ورجینیا میں ہوا،ان کی عمر 78 سال تھی ،نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ یاد رہے…

غیر قانونی امیگریشن کے مسائل پر عالمی تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں،طلال چودھری

وزیر مملکت طلال چودھری نے  برطانیہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیر داخلہ یوویٹ کوپر کے عشائیے میں شرکت کی۔ طلال چودھری اور برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ کو پر کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا،طلال…

آرمی چیف کا وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ

آرمی چیف سیدعاصم منیر نے وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ کیا اور مغربی بارڈر پر تعینات افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نماز عید مغربی بارڈر پر جوانوں کیساتھ…

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.7 ریکارڈ

شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت  4.7 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 19 کلو میٹر اور مرکز کراچی کے شمال میں 75کلومیٹردور تھا۔ زلزلے…

کینالز نہیں بنیں گی اور نہ بننے دیں گے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کینالز کے معاملے پر مہم چلا کر پیپلز پارٹی کی ساکھ متاثرکرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،ہمارے پاس عوامی طاقت ہے، سندھ کیساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔ میڈیا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کل ہملٹن میں عید منائے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کل نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں عید منائے گی۔ نیوزی لینڈ میں آج 30 واں روزہ ہے اور وہاں مسلمان کل بروز منگل کو عید منائیں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر ارکان نماز عید…