dhanaknews
بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 18 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے کی شدت اور اس کے نتیجے میں لگنے والی آگ اتنی زیادہ تھی کہ عمارت کے کچھ حصے…
صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل
صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے،نجی اسپتال میں ڈاکٹرز…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن،نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملی
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملی،اعظم خان سواتی، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔ شعیب شاہین اور نیاز اللہ نیازی کو بھی…
ٹی ٹی پی کا پروپیگنڈا سماجی و سیاسی پیغام رسانی تک پھیل گیا ہے
تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا جرم پر اکسانے کے لئے پروپیگنڈا سماجی و سیاسی پیغام رسانی تک پھیل گیا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک کمزور اتحاد کے بعد 2024ء تک 42 دھڑوں کے ساتھ ایک…
پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک…
شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی لازوال قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی لازوال قربانی کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی ریلوے کالونی میں شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی رہائش گاہ گئے اور ان…
مری جانے کے خواہش مند سیاحوں کیلئے ٹریفک پولیس نے اہم ہدایات جاری کر دیں
مری جانے کے خواہش مند سیاحوں کیلئے ٹریفک پولیس نے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر مری مغیث احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ مری میں مزید سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عید الفطر…
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کے اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کے اوقات کار کا نیا ترمیم شدہ شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار 7 اپریل…
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ افغانستان واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع ہو جائے گا۔ 2013ء سے اب تک لاکھوں افغان باشندوں کو…
میانمار زلزلہ، پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی کھیپ آج روانہ ہو گی
میانمار میں شدید زلزلے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی کھیپ آج روانہ ہو گی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے…