dhanaknews
حماد اظہر نے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے تمام پارٹی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے پاس پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری جنرل اور قائم مقام صدر کے عہدے تھے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پی…
شمالی وزیر ستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی پیٹرولیم نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ابتدائی تخمینے میں وزیرستان بلاک سے یومیہ 2 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے گی۔ اعلامیے کے مطابق نئی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ اسٹاک ایکسچینج میں عید کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے دن آغاز میں ایک موقع پر انڈیکس میں 70 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، اور100 انڈیکس…
پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی
پشاور،لاہور: پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، لاہور میں بھی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں۔ پشاور میں مرغی کی قیمت میں 35 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے، سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر مرغی…
امریکہ کی جانب سے اضافی ٹیرف لگانے پر چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل
امریکہ کی جانب سے اضافی ٹیرف لگانے پر چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ چین نے امریکی ٹیرف کو عالمی اقتصادی ترقی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکہ سے نئے ٹیرف فوری طور پر منسوخ کرنے…
سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
سندھ حکومت نے سابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کل پیپلز پارٹی کے بانی کی چھیالیسویں برسی ہے، چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری…
امریکی صدر ٹرمپ کا دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے اور اپنے خطاب میں کہا کہ جوابی ٹیرف…
محکمہ موسمیات کی چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان،…
بھارتی فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
بھارتی فضائیہ کا جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی لڑاکا طیارہ گجرات کے علاقے جام نگر میں گر کر تباہ ہوا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔…
چیئرمین سینیٹ انٹرپارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد
چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی انٹرپارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد کیے گئے ہیں،یہ فیصلہ چیئرمین سینیٹ کے حالیہ کامیاب دورے ملائیشیا کے دوران کیا گیا۔ یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی پاکستان کے عالمی سطح پر بڑھتے اثرو رسوخ کی…