dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 6 روپے کمی کی گنجائش ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ وزیراعظم سے کراچی…

پی ایس ایل 10 کے میچز کی وجہ سے لاہور میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل

پی ایس ایل 10 کے میچز کی وجہ سے لاہور میں اسکولز کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ تعلیم نے 56 سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، صبح…

فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی سے بھارت میں فسادات پھوٹ پڑیں گے، بھارتی فلمساز نے خبردار کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بھارتی فلم ساز اور انڈین فلم اینڈ ٹیلی ویژن ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن (IFTDA) کے صدر اشوک پنڈت نے پاکستانی اداکار فواد خان کی بالی ووڈ میں ممکنہ واپسی پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ…

دنانیر مبین نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (این این آئی)اداکارہ اور ٹک ٹاکر دنانیر مبین نے اداکار احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔دانیر مبین اور احد رضا میر ان دنوں اپنے کامیاب ڈرامے میم سے محبت کی وجہ سے سرخیوں کا…

نئی نازیبا ویڈیو لیک ہونے پر مناہل ملک کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیوز کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر ان کی ایک اور…

زینت امان کا امیتابھ کیساتھ سمندر میں نہا کر کی شوٹنگ سے متعلق حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی)بولڈ لباس اور سین کے لیے مشہور ماضی کی بے باک ہیروئن زینت امان نے امیتابھ بچن کے ساتھ کچھ یادیں انسٹاگرام پوسٹ میں تازہ کی ہیں۔ زینت امان ان دنوں فلم انڈسٹری سے دور ایک خوشگوار…

حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعظم نے اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں 1800 پوائنٹس کے اضافے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، انہوں…

پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا

پنجاب میں قیدیوں کی سزا میں معافی اور بقیہ سزا کا تمام ریکارڈ آن لائن کر دیا گیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ قیدیوں کے اہل خانہ صرف ایک میسج کے ذریعے رہائی کی تاریخ اور سزا…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی

امریکی صدر کی جانب سے مختلف ممالک پر بھاری ٹیرف عائد کرنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہو گئی ہے۔ برطانوی خام…

پاکستان کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ پر خاموشی توڑ

نیو یارک، پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ پر خاموشی توڑ کر عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی مقبوضہ علاقوں کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا، سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستان،…